خیبر پختونخوا خبریں

ایبٹ آباد میں موسلا دھار بارش سےسیلابی صورتحال

  • ایبٹ آباد:(آئی این پی) شہر اور گردو نواح میں کئی گھنٹے موسلا دھار بارش سے سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی۔ درجنوں مکانات کی دیواریں گرگئیں جبکہ ایک مکان کی چھت گرنے سے2بچے جاں بحق ہوگئے۔ راولپنڈی اور اسلام آباد میں بھی تیز بارش کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا ۔ ایبٹ آباد […]

  • صوابی:سابق ناظم شاہ روم خان کے قاتل کوسزائےموت کاحکم

    صوابی: ( اے پی پی)ایڈیشنل سیشن جج چھوٹا لاہور فخر الزمان خان کی عدالت نے اے این پی کے رہنما اور تحصیل کونسل لاہور ضلع صوابی کے سابق ناظم شاہ روم خان کے قاتل کو سزائے موت ، ساڑھے پانچ لاکھ روپے جر مانہ اور عدم ادائیگی جر مانہ کی صورت میں دو سال قید […]

  • چارسدہ: کچہری گیٹ پرشوہرکی فائرنگ سے بیوی ہلاک

    چارسدہ:(اے پی پی) چارسدہ میں عدالت گیٹ کے قریب فائرنگ کرکے ایک شخص نے اپنی بیوی کو قتل کردیا، پولیس نے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقتولہ اپنے شوہر کیخلاف تنسیخ نکاح اور حق مہر کے معاملے پر مقدمے کی پیروی کے لیے عدالت آرہی تھی۔خاتون جیسے ہی عدالتی گیٹ […]

  • الیکشن کمیشن کاقیام؛ دوسیاسی جماعتوں نےمک مکا کیاہواتھا، زاہد خان

    پشاور (آئی این پی ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد خان نے پارلیمانی کمیٹی میں اے این پی کے سینیٹر داؤد خان اچکزئی کی طرف سے ووٹ کے استعمال نہ کرنے کو درست فیصلہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سابق کمزور اور اہم فیصلے کرنے کی صلاحیت نہ رکھنے والے الیکشن […]

  • عمران خان کا کے پی کےمیں صوابدیدی فنڈزختم کرنےکا اعلان

    اسلام آباد:(اے پی پی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ خیبرپختونخوا میں اب صوبائی فنانس کمیشن بنادیا گیا جس سے فنڈز ہر ڈسٹرکٹ میں نچلی سطح تک جائیں گے جس میں کوئی سیاسی مداخلت نہیں ہوگی۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کو مکمل طور پر بااختیار […]

  • ضلع مردان کے بجٹ کی منظوری جعلی نکلی

    خیبرپختونخوا: (اے پی پی) خیبرپختونخوا لوکل گورنمنٹ کمیشن نے تصدیق کی ہے کہ ضلع مردان کے بجٹ کی منظوری جعلی ثابت ہوگئی ۔لوکل گورنمنٹ کمیشن کا کہنا ہے کہ بجٹ جعلی طریقے سے منظور اور غیر قانونی طریقے سے خرچ ہوا۔ لوکل گورنمنٹ کمیشن کا یہ بھی کہنا ہے کہ فارنزک رپورٹ میں بجٹ پر3 […]