خیبر پختونخوا خبریں

باجوڑایجنسی: درجنوں افرادکا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان

  • باجوڑایجنسی (آئی این پی ) ۔ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو ، آصف علی زرداری اور سید اخونزادہ چٹان کے قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی باجوڑایجنسی کا ایک شمولیتی تقریب توحید آباد ملاکلی میں منعقد ہوا۔ شمولیتی تقریب میں درجنوں افراد نے مختلف سیاسی جماعتوں سے […]

  • پشاور؛ سرچ آپریشن، افغان شہریوں سمیت 99 گرفتار

    پشاور:(اے پی پی) پشاور میں پولیس اور سیکورٹی فورسز نے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے غیر قانونی مقیم 32 افغان شہریوں سمیت99افراد کو گرفتار کیا ہے ۔ گرفتار افراد سے اسلحہ، منشیات، کارتوس اور نان کسٹم پیڈ اشیاء برآمد ہوئیں ۔ پولیس کے مطابق پشاور کے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ […]

  • کالام میں بم دھماکا، تحصیل ناظم بونیرسمیت تین افراد زخمی

    کالام:(اے پی پی) کالام کے علاقہ اتروڑ میں بم دھماکے سے تحصیل ناظم بونیر سید سلارجہان سمیت تین افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق کالام کے علاقہ اتروڑ میں سڑک کنارے پہلے سے نصب بم دھماکےسے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ زخمیوں میں تحصیل ناظم بونیر سید […]

  • پشاور،نیب کی کارروائی،سابق اے آئی جی اورسیکرٹری ہاؤسنگ گرفتار

    پشاور(آئی این پی )پشاور میں قومی احتساب بیورو کے پی کے نے کارروائی کرتے ہوئے سابقہ سیکرٹری ہاوسنگ اور سابقہ اے آئی جی کو گرفتار کرلیا ۔ ملزمان پر ناجائز اثاثے بنانے کا الزام ہے۔ نیب ترجمان کے مطابق نیب خیبرپختونخوا نے صوبے کی دو سابقہ اعلی سرکاری افسران کو گرفتار کرلیا ہے۔ گرفتار ہونے […]

  • پشاورآپریشن میں 100گرفتار،چارسدہ میں پولیس اہلکار جاں بحق

    پشاور:(آئی این پی) پشاورپولیس نے حیات آباد سرکل میں سرچ آپریشن کے دوران ایک سو مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔دوسری طرفچارسدہ میں اشتہاری ملزمان کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس حکام کے مطابق حیات آباد سرکل کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیاگیا۔ […]

  • عوام کے مقامی سطح پرمسائل حل کئے جائیں ‘عنایت اللہ

    پشاور: ( اے پی پی) خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر بلدیات و دیہی ترقی عنایت اﷲ نے چارسدہ کے ضلعی محکموں کے افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ عوام کو مقامی سطح پر زندگی کی بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائیں کیونکہ صوبائی حکومت نے نئے بلدیاتی نظام کے تحت صحت ، تعلیم […]