خیبر پختونخوا خبریں

پشاور:رمضان کاچاند؛ دوکمیٹیوں کا الگ الگ اجلاس

  • پشاور(آئی این پی) پشاورمیں زونل رویت ہلال کمیٹی اور مسجد قاسم علی خان کی غیر سرکاری کمیٹی کے الگ الگ اجلاس آج منعقد ہوں گے ۔ خیبر پختونخوا میں رویت ہلال ہمیشہ ہی مسئلہ رہا ہے تاہم اس بار پشاورمیں سرکاری اور غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ایک ہی دن منعقد ہو رہے […]

  • پشاور:مسلح افراد کا سکول پرحملہ؛ طلبہ پرتشدد

    پشاور: (آئی این پی)پشاور کے علاقے گلبر گ میں مسلح افراد نے سکول پر حملہ کرکے طلبہ کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا ۔ پیر کی صبح آتشیں اسلح سے لیس مسلح افراد نے گلبرگ کے علاقے میں واقع ایک سکول پر حملہ کردیا اور طلبہ کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ سکول انتظامیہ نے […]

  • پرویزخٹک کےخلاف اعلانِ بغاوت

    ڈیرہ اسماعیل خان:(آئی این پی) ایک پرہجوم مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران اراکین قومی اسمبلی داور کنڈی، امیر اللہ مروت، ساجد نواز، خیال زمان آفریدی اور جنید اکبر نے کہا کہ سی ایم کی وجہ سے صوبہ تباہی کی جانب جا رہا ہے، ان کے خلاف اعلان بغاوت کرتے ہیں اور سی ایم کی تبدیلی […]

  • مردان: پی ٹی آئی،اے این پی تصادم؛ ہلاکتوں کی تعداد 5 ہوگئی

    مردان:(آئی این پی)مردان میں تحریک انصاف اور اے این پی کے درمیان مسلح تصادم میں زخمی ہونیوالا ایک اور نوجوان دم توڑ گیا ، ہلاکتوں کی تعداد 5 ہو گئی ، جاں بحق چار افراد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ، فائرنگ سے زخمی خاتون سمیت 10 افراد ہسپتال میں زیر علاج ہیں […]

  • سوات اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے

    پشاور:(آئی این پی) زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی 90 کلو میٹر تھی۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے […]

  • مردان: پی ٹی آئی کےجلسےپرفائرنگ

    مردان:(آئی این پی ) تھانہ ہوتی کے ایس ایچ او مراد خان کے مطابق تحریک انصاف کے تحصیل کونسلر علاقے میں ایک شمولیتی جلسے کے لئے کارکنوں کے جلوس میں جا رہے تھے کہ مخالف سیاسی جماعت اے این پی کے کارکنوں سے ان کا آمنا سامنا ہوا۔ دونوں گروہوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ […]