خیبر پختونخوا خبریں

پشاورمیں باچاخان ائیرپورٹ پرمسافرسے منشیات کی بھاری مقداربرآمد

  • پشاور:(آئی این پی ) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کی جانب سے کارروائی کے دوران باچاخان ائیرپورٹ پر مسافر سے بھاری مقدارمیں منشیات برآمد کر لی گئی۔پشاورمیں باچاخان ایئرپورٹ پراینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کرتے ہوئے مسافر سے منشیات کی بھاری مقدار برآمد کر لی، ملزم کے ہینڈ بیگ سے 1800 گرام آئیس منشیات […]

  • پشاورمیں تحریک انصاف کے جلسے میں بدنظمی

    پشاور:(آئی این پی ) تحریک انصاف کا جلسہ شروع ہونے سے قبل ہی پنڈال میں شدید بدنظمی پیدا ہوگئی جس کے نتیجے میں پولیس نے کارکنان پر لاٹھی چارج کیا جس میں 2 افراد زخمی ہوئے جب کہ اس دوران ہوائی فائرنگ بھی کی گئی۔ تحریک انصاف کے پشاور جلسے کے آغاز سے قبل ہی […]

  • پشاور:تحریک انصاف کے جلسےمیں کارکنوں کی ماڈل عینی خان سے بدسلوکی

    پشاور:(اے پی پی) تبدیلی کے دعوے دار اپنے صوبے میں بھی کچھ نہ بدل سکے جو لاہور میں ہوا وہی پشاور میں بھی دہرا دیا گیا۔ پشتو ماڈل اور اداکارہ عینی کپتان کو کیچ کرنے پہنچیں لیکن خود کیچ ہو گئیں۔ جلسہ گاہ میں کھلاڑیوں نے پہلے گھیرا ڈالا پھر بدسلوکی بھی کی۔ جلسے کی […]

  • ڈی جے ولی سنز کو 300کا تڑکا لگ گیا

    پشاور (آئی این پی) تحریک انصاف کے جلسے کو میوزک کا تڑکا لگانے والے ڈی جے ولی سنز کو پشاور پہنچنے پر 300کا تڑکا لگ گیا،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر وارڈن نے چالان تھما دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو تحریک انصاف کے نئے ڈی جے ولی سنز جب جلسے کیلئے پشاور پہنچے تو […]

  • پرویزخٹک نے خود ساختہ جرگوں کا نوٹس لے لیا

    ہری پور:(اے پی پی) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے خود ساختہ جرگوں پر پابندی عائد کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے اس حوالہ سے سفارشات طلب کر لی ہیں۔ وزیراعلیٰ کے دورہ ہری پور کے موقع پر آواز کنسورشیم کے صوبائی رکن آواز ڈسٹرکٹ فورم ہری پور کے صدر اور ڈی آر سی کے تحسین […]

  • سٹی اورکینٹ پولیس کا سرچ آپریشن ،4 ملزمان گرفتار

    ایبٹ آباد:(اے پی پی) سٹی اور کینٹ پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 4 ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ و منشیات برآمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق ڈی ایس پی کینٹ کیڈٹ خورشید کی ہدایت پر ایس ایچ او کیڈٹ حفیظ اور ایڈیشنل ایس ایچ او ریاست خان نے پولیس نفری کے ہمراہ سٹی […]