خیبر پختونخوا خبریں

جے یو آئی ضلع مانسہرہ کی مجلس شوریٰ کا اجلاس

  • مانسہرہ:(اے پی پی) جمعیت علماء اسلام ضلع مانسہرہ کی مجلس شوریٰ کا اجلاس ضلع مانسہرہ کے امیر سابق سینیٹر مولانا سید ہدایت اﷲ شاہ کے زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس کا ایجنڈا ضلعی جنرل سیکرٹری مفتی کفایت اﷲ نے پیش کیا، مجلس شوریٰ کے اراکین نے وفاقی وزیر سردار محمد یوسف کی طرف سے جمعیت […]

  • اوگی میں نوجوان پراسرار طور پر جاں بحق

    مانسہرہ:(اے پی پی) پولیس نے اوگی بازارمیں نالہ سروڑ پل کے قریب نوجوان کی نعش برآمدکی ہے ۔پولیس کے مطابق مقامی افراد نے اوگی بازارمیں نالہ سروڑ پل کے قریب نوجوان کی نعش کی اطلاع ایس ایچ او اوگی عامر خان کو دی جو بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے اورنعش کو قبضہ […]

  • ایبٹ آباد میں سفاک ملزمان نے 16 سالہ لڑکی کوباندھ کرگاڑی میں زندہ جلادیا

    ایبٹ آباد: (آئی این پی ) ایبٹ آباد کے نواحی علاقہ مکول میں نامعلوم افراد نے 16 سالہ لڑکی کے ہاتھ پاؤں باندھ کر اسے گاڑی میں زندہ جلادیا جبکہ اپنا جرم چھپانے اور واقعے کو حادثے کا رنگ دینے کیلیے قریب کھڑی 3 دیگر گاڑیوں کو بھی جلادیا۔ تھانہ ڈونگا گلی کی حدود مکول […]

  • ہنگو میں کرنٹ لگنے سے ٹرک ڈرائیور جاں بحق

    ہنگو 🙁 اے پی پی )ہنگو میں کرنٹ لگنے سے ٹرک ڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔ ہنگو پولیس نے بتایا کہ جمعہ کو ہنگو کے علاقہ خرشہ بانڈہ کے قریب بائی پاس روڈ پر ایک ٹرک ڈرائیور شبیر سکنہ بہادر بانڈہ ٹرک میں اینٹیں لے کر جا رہا تھا کہ راستے میں سڑک کے کنارے […]

  • پشاور میں سرچ آپریشن، 50 افغانیوں سمیت 225 افرادگرفتار،اسلحہ اور منشیات برآمد

    پشاور:( اے پی پی )پشاور پولیس نے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران50 افغان مہاجرین اور سنگین مقدمات میں مطلوب بارہ اشتہاری ملزموں سمیت 225 مشتبہ افراد و منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا جن کے قبضہ سے بھاری تعداد میں اسلحہ و کارتوس،منشیات اور 250 شراب کی بوتلیں برآمد کر لی گئیں جبکہ تحفظ […]

  • سورن سنگھ قتل کیس،امرجیت ملہوترا سے تفتیش مکمل، 3گھنٹے بعد رہا

    پشاور:( اے پی پی )وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی ڈاکٹر سورن سنگھ کے قتل کیس میں سوات سے اے این پی کے سابق سنیٹر امرجیت ملہوترا کو بھی شامل تفتیش کر لیا گیا،ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن آزاد خان نے سابق سینیٹر امر جیت ملہوترا کو ڈاکٹر سورن سنگھ کے قتل کیس میں شامل تفتیش کر […]