خیبر پختونخوا خبریں

دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب میں متاثر625 خاندان واپس اپنے علاقوں میں پہچ گئے

  • اسلام آباد:(اے پی پی)دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب میں متاثر ہونیو الے اورکزئی ایجنسی کے بے گھر افراد (آئی ڈی پیز)کی واپسی کے تیسرے مرحلہ کے موقع پر اب تک ایک ہزار 625 خاندان واپس اپنے علاقوں میں پہچ گئے واپس جانے والے خاندانوں کو 35 ہزار روپے اے ٹی ایم کارڈ […]

  • ہری پورسینٹرل جیل میں 2 مجرموں کو تختہ دارپرلٹکا دیا گیا

    ہری پور:(آئی این پی) سینٹرل جیل میں سزائے موت کے 2 مجرمان کو علی الصبح بھانسی دے دی گئی۔ ہری پورکی سینٹرل جیل میں سزائے موت کے دو مجرموں فرہاد اورعلی رضا کو علی الصبح تختہ دارپرلٹکا دیا گیا۔ دونوں مجرموں کوسزا بھی سیشن کورٹ چارسدہ نے ہی سنا ئی تھی۔ مجرم فرہاد نے 1997 […]

  • وزیراعظم کا دورہ ہزارہ یونیورسٹی کو دو روز کیلئے بند کرنے کا فیصلہ

    ہزارہ:(اے پی پی) وزیر اعظم کے دورہ مانسہرہ کے موقع پر ہزارہ یونیورسٹی دو روز کیلئے بند کردی گئی ۔ بوائز ہاسٹل بدھ کی شام چار بجے تک خالی کرنے کا حکم ، گرلز ہاسٹل کی طالبات چوبیس گھنٹے ہاسٹل میں ہی رہیں گی ۔ رجسٹرار آفس ہزارہ یونیورسٹی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے […]

  • پخہ غلام میں قبرستان کا مسئلہ شدت اختیار کرگیا

    پشاور:( اے پی پی )صوبائی دارلحکومت پشاور کے علاقہ پخہ غلام میں قبرستان کا مسئلہ شدت اختیار کرگیا ‘ مسئلہ حل نہ ہونے کی صورت میں دو گروہوں کے درمیان خونی تصادم کا خطرہ بڑھ گیا ہے ۔ پخہ غلام مہمند آباد کے مکینوں نور محمد ‘ رضا خان ‘ اسلم ‘ عدنان ‘ مثل […]

  • بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں خاطر خواہ اضافہ کیا جائے، عبدالسلام

    پشاور:( اے پی پی )پی ڈبلیو ڈی لیبر یونین خیبر پختونخوا کے جنرل سیکرٹری عبدالسلام خان نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں خاطر خواہ اضافہ کیا جائے ‘ آئے روز کی مہنگائی نے ملازمین کی کمرتوڑ کر رکھ دی ہے ۔ ملازمین کیلئے سرکاری ہسپتالوں میں علیحدہ کاؤنٹر کھولا […]

  • یکہ توت :موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ ، اے ایس آئی قتل

    یکہ توت:(آئی این پی ) یکہ توت کے علاقے میں موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے پولیس اے ایس آئی کو قتل کردیا ۔ واقعہ تھانہ یکہ توت کے علاقے پنچ کھٹہ میں پیش آیا جہاں پر قیصر علی شاہ نامی پولیس اہلکار جو کہ اے ایس آئی ہے پر گھر کے سامنے نامعلوم موٹر […]