خیبر پختونخوا خبریں

پشاور:25 کلو سونا چوری کرنے والاتین رکنی گروہ گرفتار

  • پشاور:(آئی این پی)پشاور میں سنار کی دکان سے 25 کلو سونا چوری کرنے والے تین رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتار ملزمان اسی دکان میں کام کرتے تھے ۔پولیس نے 2 کلو سونا برآمد کرلیا ۔ ایس ایس پی آپریشنز پشاور عباس مجید نے پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ 2 ہفتے […]

  • پشاور :فرنٹیئر کانسٹیبلری کی کوئیک رسپانس فورس کی پاسنگ آئوٹ پریڈ

    پشاور.:(اے پی پی).پشاور میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کی کوئیک رسپانس فورس کے 190 جوانوں نے تربیت مکمل کرلی ہے۔ تربیت حاصل کرنے والےاہل کاروں نے اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ بھی کیا۔فائرنگ رینج میں جدید خطوط پرتربیت حاصل کرنےوالےجوانوں نےاہداف کونشانہ بنانے، دہشت گردوں کےخلاف ایکشن اوروی وی آئی پیز کی سیکیورٹی سمیت مختلف آپریشن […]

  • گومل یونیورسٹی مالی بحران ؛حفاظتی انتظا مات میں مشکلات کا سامنا

    ڈیرہ اسما عیل خان: (آئی این پی).ڈیرہ اسما عیل خان کی گومل یونیورسٹی کو مالی بحران کی وجہ سےحفاظتی انتظا مات میں مشکلات کا سامنا ہے ، صوبائی حکومت سے مالی امداد کی اپیل کردی گئی۔ صوبہ خبیر پختونخوا کی دوسری بڑی درسگاہ گومل یونیورسٹی مین کیمپس ایک ہزار ایکڑ پر پھلا ہے بدامنی کے […]

  • تورغر میں تخریب کاری کی کوشش ناکام، کالعدم تنظیم کے 3 دہشتگرد گرفتار

    ہزارہ: (آئی این پی) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے خیبر پختونخوا کے ضلع تورغر میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے بارودی مواد برآمد کرلیا۔ کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پشاور کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بونیر کے قریب ضلع تورغر میں دہشت گردوں کی موجودگی […]

  • خیبر پختونخوا :منتخب ناظمین ، کونسلروں کا انوکھااحتجاج

    پشاور:(آئی این پی) خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے منتخب ناظمین اور کونسلروں نے اختیارات اور وسائل کے حصول کے لئے پشاور میں صوبائی اسمبلی کے باہر دھرنا دیا ہے اور ڈھول کی تھاپ پر رقص کے ساتھ انوکھااحتجاج۔صوبے کے جنوبی اضلاع بنوں، کرک، لکی مروت، ہنگو، کوہاٹ، ڈی آئی خان اور […]

  • سی ٹی ڈی پشاور کی کارروائی ،کالعدم تنظیم کا بھتہ خورگرفتار

    پشاور:(آئی این پی)محکمہ انسداد دہشت گردی پشاور نے نواحی علاقہ متھرا میں کاروائی کرتے ہوئےایک بھتہ خورکو گرفتارکرلیا۔ بھتہ خورکا تعلق ایک کالعدم تنظیم سےبتایا جاتا ہے۔سی ٹی ڈی پشاور کے مطابق کارروائی نواحی علاقہ متھرا میں کی گئی۔ اس دوران غلام قادرنامی بھتہ خورکو گرفتارکیاگیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق بھتہ خور ایک کالعدم […]