خیبر پختونخوا خبریں

اقتصادی راہداری معیشت کے حوالے سے اہم منصوبہ ہے اسے متنازعہ نہ بنایا جائے:اکرم خان درانی

  • پشاور۔( اے پی پی )وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس اکرم خان درانی نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری کے حوالے سے ابہام نہیں پیدا کرنا چاہئے ٗ یہ معیشت کے حوالے سے ایک اہم منصوبہ ہے اس منصوبے کی تکمیل سے پاکستان ایک نیا پاکستان بنے گا ٗ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر […]

  • کوٹلی :احتجاجی ریلی میں پیپلز پارٹی کی مقامی قیادت گتھم گتھا

    کوٹلی:(آئی این پی)کوٹلی میں پیپلز پارٹی کی احتجاجی ریلی کے دوران کارکنوں کے درمیان ہاتھا پائی اور جھگڑا ہوگیا ، مقامی قیادت آپس میں گتھم گتھا ہوگئی ، تفصیلات کے مطابق کوٹلی میں پیپلز پارٹی کے جاں بحق کارکنوں کی موت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جا رہی تھی کہ اسی دوران قائدین کو تقریر […]

  • چارسدہ : تجاوزات کیخلاف آپریشن ،فائرنگ سے3 دکاندار زخمی

    چارسدہ:(اے پی پی)چارسدہ کے اتمانزئی بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن میں دکانداروں کی مزاحمت پر پولیس نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 دکاندار زخمی ہوگئے۔تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران دکانداروں اور انتظامیہ کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جو ہاتھا پائی تک پہنچ گئی جس کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع […]

  • کوٹلی :پی پی کارکن کی ہلاکت کیخلاف آج یوم سیاہ منایا جا رہا ہے

    کوٹلی:(آئی این پی )کوٹلی میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے کارکنوں کے تصادم میں جیالے کی ہلاکت کے بعد کشیدگی برقرار ہے ، شہر بھر میں کاروباری مراکز بند رہے ، درجنوں افراد کو حراست میں بھی لے لیا گیا ۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر نے آج یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا […]

  • پشاور :حلیم جان قتل کیس ، پولیس جائے وقوعہ سے گولیوں کے خول اٹھانا بھول گئی

    پشاور:(آئی این پی )پشاور میں چند دن قبل قتل ہونیوالے تاجر رہنما حلیم جان کے قتل کی تحقیقات کرنے والی پولیس کی غفلت ، جائے وقوعہ پر پڑے گولیوں کے خول اٹھانا ہی بھول گئے ، دکان سے صفائی کے دوران گولیوں کے خول مل گئے ۔ پشاور کے مصروف ترین بازار قصہ خوانی میں […]

  • مردان:مکان میں آگ لگنےسے 4افرادجاں بحق، ایک زخمی

    مردان:(اے پی پی)مردان کے ایک مکان میں آگ لگنے سے 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ شیخ ملتون ٹائون کے ایک مکان میں لگی۔ امدادی ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پایا جبکہ جھلسنے والے افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ کان میں […]