کالم عمار چوہدری

پاناما کیس اور ایم ایم اے کا احیا .. عمار چودھری

  • پاناما کیس اور ایم ایم اے کا احیا .. عمار چودھری پاناما کیس‘ جس نے ملکی سیاست کا رخ ہی تبدیل کر دیا‘ اس کے تین مدعی تھے۔ عمران خان‘ سراج الحق اور شیخ رشید۔ ان تینوں میں سب سے زیادہ اگر کسی کو شہرت ملی ہے تو وہ عمران خان ہیں۔ اس کی وجہ […]

  • اسے کہتے ہیں احتساب! …..عمار چودھری

    اسے کہتے ہیں احتساب! …..عمار چودھری جس طرح کا احتساب گرفتار سعودی شہزادوں کا ہو رہا ہے‘ اگر ہمارے ہاں ہوتا تو نہ یہاں اس درجے کی کرپشن ہوتی اور نہ ہی معیشت کا بیڑہ غرق ہوتا۔ یہاں تو حکمران اربوں کی کرپشن بھی دھڑلے سے کرتے ہیں اور معمولی سی نا اہلی ہو جائے […]

  • کیوں نہیں ڈرتے؟ …..عمار چودھری

    کیوں نہیں ڈرتے؟ …..عمار چودھری ایک فقیر برگد کے درخت تلے لیٹا تھا کہ بادشاہ کا گزر ہوا‘ فقیر پرنظر پڑی تو وزیرسے اس کے بارے میں دریافت کیا۔ وزیر بولا ” عالی جاہ! اس کا نام مانوس ہے‘ یہ گائوں کا سب سے غریب شخص ہے مگر اس کی ذہانت کے بڑے چرچے ہیں‘‘ […]

  • یہ تو ہمیں مارنے پر تُلے ہیں… عمار چودھری

    یہ تو ہمیں مارنے پر تُلے ہیں… عمار چودھری نئی دہلی کی حکومت سموگ سے بچنے کے لیے وفاق سے ہیلی کاپٹر اور طیارے مانگ رہی ہے تاکہ شہر پر پانی کا چھڑکاؤ کر کے شہریوں کی اذیت کم کی جا سکے جبکہ ہمارے حکمران مفاد پرستی کی سیاست‘ لوٹ کا مال اور اقتدار کا […]

  • روک سکو تو روک لو! …..عمار چودھری

    روک سکو تو روک لو! …..عمار چودھری ینگ ڈاکٹر سے میرا پہلا سوال یہی تھا‘ آپ لوگ ہر دوسرے روز ہڑتالیں کیوں شروع کر دیتے ہیں‘ لوگ آپ کو مسیحا سمجھتے ہیں لیکن آپ انہیںتڑپتا چھوڑ کر ایمرجنسی کو تالا لگا دیتے ہیں اور خود احتجاج کو نکل جاتے ہیں۔کیا اس رویے پر آپ کو […]

  • سوشل میڈیا کے ’’لاپتہ افراد‘‘ ….عمار چودھری

    سوشل میڈیا کے ’’لاپتہ افراد‘‘ ….عمار چودھری شاید نواز شریف صاحب کو یاد نہیں کہ جس سوشل میڈیا کا نام لے کر وہ ہمدردیاں سمیٹنے کی کوشش کر رہے ہیں اسی سوشل میڈیا پر وہ اس وقت کڑی پابندیاں لگانے پر تلے بیٹھے تھے جب اس پر ان کے خلاف اسی طرح ”آزادی رائے‘‘ کا […]