بلوچستان خبریں

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے طالبہ کی خودکشی پر تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی

  • کوئٹہ: (اے پی پی)وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کی ہدایت پر مسلم باغ گرلز کالج کی پرنسپل اور کلرک کو معطل کر دیا گیا۔ واقعے کی انکوائری کے لیے کمیٹی کا نوٹی فیکشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ انکوائری کمیٹی کل مسلم باغ جا کر انکوائری شروع کرے گی۔ انکوائری ٹیم تین […]

  • کوئٹہ: بلوچستان بارکاآج صوبہ بھر میں عدالت کے بائیکاٹ کااعلان

    کوئٹہ:(اے پی پی).بلوچستان بار ایسوسی ایشن نے آج صوبے میں عدالتی کاروائی کے بائیکاٹ کااعلان کردیا ہے۔بلوچستان بار ایسوسی ایشن کے صدر بلال انور کاسی نے بتایا کہ کوئٹہ کے علاقے کاسی روڈ پر رہائش پذیر سول جج شمس سرپرہ کے ساتھ پولیس نےمبینہ ناروا سلوک کیا ہے، جس کے خلاف بلوچستان بار ایسوسی ایشن […]

  • بلوچستان اسمبلی نے بیور و آف سٹیٹسٹکس متعلق قرار داد متفقہ طورپر منظور کرلی

    کوئٹہ۔(اے پی پی) بلوچستان اسمبلی نے بیور و آف سٹیٹسٹکس میں بلوچستان کو موثر نمائندگی دینے سے متعلق قرار داد متفقہ طورپر منظور کرلی،محکمہ تعلیم کے شعبہ آئی ٹی سے منسلک اساتذہ کو تنخواہو ں کی ادائیگی سے متعلق پیش کردہ قرارداد واپس لے لی گئی جبکہ چلڈرن ہسپتال کوئٹہ کی حالت زار کو بہتر […]

  • باچا خان یونیورسٹی شہدا ء کے لواحقین شہداء پیکیج سے محروم

    (آئی این پی)باچا خان یونیورسٹی کے شہدا کے لواحقین شہداء پیکیج سے محروم۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے اے پی ایس طرز پر پیکیج کا اعلان کیا تھا۔پیکیج کے تحت شہید طلبا کے لواحقین کو 20 لاکھ روپے دیئے جانے تھے۔پیکیج میں شہید اساتذہ کے لواحقین کیلئے 80 لاکھ امداد کا اعلان کیا گیا تھا۔پیکیج کے تحت دیگر […]

  • کوئٹہ: کمرے میں گیس بھر جانے سے نوجوان جاں بحق

    کوئٹہ:(آئی این پی)کوئٹہ میں گھر کے کمرے میں گیس بھر جانے سے دم گھٹنے کے باعث ایک بھائی جاں بحق ، دوسرا بہوش ہو گیا ۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق پولیس تھانہ گوالمنڈی کی حدود میں واقع ٹین ٹائون میں محمد سلمان کے ایک کمرے میں اس کا 22 سالہ بیٹا مختیار احمد اور 14 […]

  • باچاخان یونیورسٹی چارسدہ دہشت گردحملے کے26دن بعد کھل گئی

    (اے پی پی)چارسدہ کی باچاخان یونیورسٹی 26دن بعد کھل گئی ، یونیورسٹی میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں، جامعہ آنے والے طلبہ اور طالبات کے حو صلے بلندہیں۔ باچا خان یونیورسٹی کے وائس چانسلرنے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں،تاہم سیکیورٹی سے متعلق سب باتیں […]