بلوچستان خبریں

کوئٹہ خودکش دھماکے کا مقدمہ درج، شہادتوں کی تعداد 31 ہوگئی

  • کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں شہادتوں کی تعداد 31 ہوگئی جبکہ متعدد زخمی مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ ترجمان اسپتال کے مطابق خودکش حملے کے 70 زخمیوں کو سنڈیمن صوبائی اسپتال میں منتقل کیا گیا تھا، جن میں سے 19 زخمیوں کو ڈسچارج کردیا گیا، 5 زخمیوں […]

  • بڑے سیاسی رہنماؤں نے بلوچستان کو پھر نظر انداز کر دیا

    ملک کا سب سے بڑا اور پسماندہ ترین صوبہ مگرتمام بڑی سیاسی جماعتوں نے پھر بھی نظر انداز کر دیا،عمران خان ، بلاول اور شہبازشریف میں سے کسی نے بھی بلوچستان میں کوئی جلسہ نہیں کیا۔ پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ بلوچستان نقشے میں تو یہ سب سے واضح نظر آتا ہےمگر ملک کے […]

  • حکومت بلوچستان نے انتخابات کے موقع پر دو چھٹیوں کا اعلان کردیا

    بلوچستان کی نگراں حکومت نے آئندہ انتخابات 2018 کے موقع پر دو چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ بلوچستان کی نگراں حکومت نے انتخابات کے موقع پر دو چھٹیوں کا اعلان کردیا حکومت بلوچستان نے الیکشن کےدن 25 جولائی کے ساتھ ساتھ 26جولائی کو بھی عام تعطیل کااعلان کردیا۔ محکمہ ایس اینڈ جی ڈی نے نوٹیفکیشن جاری […]

  • زیارت ڈی سی آفس حملے کا مقدمہ درج

    بلوچستان کے ضلع زیارت میں ڈی سی آفس پر حملے کا مقدمہ درج کر کرے چالیس ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا پولیس کے مطابق مقدمہ ایم ایم اے کے خلاف کارکنوں کے خلاف درج کیا گیا مقدمے میں سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے سمیت مختلف دفعات درج کی گئی ہیں ،پولیس نے مقدمے میں […]

  • مستونگ خودکش حملہ آور کی شناخت کرلی گئی، آئی جی بلوچستان

    اسلام آباد: انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محسن حسن بٹ کا کہنا ہے کہ مستونگ میں خودکش حملہ کرنے والے دہشت گرد کی شناخت کرلی ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو بریفنگ کے دوران آئی جی بلوچستان نے بتایا کہ مستونگ میں دہشت گردی کا واقعہ داعش کی کارروائی ہے اور خودکش حملہ آور […]

  • بلوچستان ہائی کورٹ کے تین ججز کو مستقل کر دیا گیا

    چیف جسٹس نور محمد مسکانزئی نے مستقل ججوں سے حلف لیا حلف برداری کی تقریب بلوچستان ہائی کورٹ کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوئی جس میں ججز اور وکلاء کی بڑی تعداد نے شرکت کی چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے مستقل کئے جانے والے تین ایڈشنل ججوں جسٹس ظیر الدین کاکڑ ، جسٹس عبداللہ بلوچ […]