بلوچستان خبریں

بلوچستان: رواں سال 323 دہشت گرد ہلاک ، 12234 گرفتار ہوئے: رپورٹ

  • کوئٹہ :(اے پی پی) بلوچستان میں امن و امان کے قیام کے لئے سیکورٹی اداروں کی کارروائیاں جاری ہیں ، رواں سال ہونے والی 2593 کارروائیوں میں 323 دہشت گرد ہلاک جبکہ 12234 گرفتار ہوئے ۔ محکمہ داخلہ کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں رواں سال کے دوران انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر 2593 […]

  • بلوچستان میں بارش:حب ڈیم میں پانی آنے لگا

    کوئٹہ:(اے پی پی)بلوچستان میں کوئٹہ اور دیگر علاقوں میں بارش سے ہنّہ جھیل 5ماہ بعد دوبارہ پانی سے بھر گئی۔ صوبائی محکمہ آب پاشی نے لسبیلہ کے صنعتی علاقوں کو حب ڈیم سے پانی کی فراہمی شروع کردی ۔بلوچستان میں بارش کراچی والوں کے لیے بھی اچھی خبر لائی ہے، حب ڈیم میں پانی آنے […]

  • بلوچستان میں موسلادھاربارش دوسرے روزبھی جاری

    کوئٹہ:(اے پی پی)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے ،محکمہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ نے صوبے کے مختلف علاقوں میں سیلاب کی وارننگ جاری کر دی۔ کوئٹہ،چمن، لورالائی، جھل مگسی سمیت بلوچستان کے دیگر اضلاع میں گزشتہ دوروزسے موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے،با […]

  • جنوبی وزیرستان کے 2 قبیلوں میں تنازعے کے حل کیلئے کوششیں

    جنوبی وزیرستان:(اے پی پی)پولیٹیکل انتظامیہ جنوبی وزیرستان کی جانب سے دو قبیلوں کے درمیان پہاڑ کی ملکیت کے تنازعہ کے حل کے لئے بنائے گئے جرگے نے دونوں قبیلوں کے درمیان صلح کی کوششیں شروع کردی ہیں۔ پولیٹیکل انتظامیہ جنوبی وزیرستان کے ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقہ کوٹکئی میں محسود قبائل کے دو […]

  • امریکی قونصل خانے کے زیر اہتمام’ بلوچی یوم ثقافت‘ کی تقریب

    کراچی:(اے پی پی)امریکی قونصل جنرل برائن ہیتھ کی رہائش گاہ پر بلوچی یوم ثقافت کی تقریب کا اہتمام کیا گیاجس میں نامور بلوچی فنکاروں، کاروباری افراد ، صحافیوں اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ مشہوربلوچی موسیقاراختر چنال زہری نے دلفریب بلوچی موسیقی پیش کی۔ تقریب سے خطاب کرتے […]

  • ایف سی کی سوئی اور کچھی کینال میں کاروائیاں، 4 بارودی سرنگیں برآمد

    کوئٹہ (آئی این پی ) فرنٹئیر کور کی سوئی اور کچھی کینال میں کاروائیاں، 4 بارودی سرنگیں برآمد ہوئیں جن کو ناکارہ بنا دیا گیا۔ ایف سی ترجمان کا کہنا ہے کہ فرنٹئیر کور نے خفیہ اطلاع پر سوئی میں کاروائی کی جس کے دوران گوٹھ ارزمحمد اور گوٹھ سندرانی سے 24 کلو گرام کی […]