بلوچستان خبریں

بلوچستان کے کئی اضلاع خشک سالی کی لپیٹ میں

  • کوئٹہ:(اے پی پی)بلوچستان کے مختلف علاقے خشک سالی کی لپیٹ میں ہیں،متاثرہ علاقوں کے باغات، مال مویشی سب خشک سالی سے متاثر ہونے لگے ، علاقہ مکینوں نے نقل مکانی شروع کردی۔بلوچستان کے بیشتردیہی علاقے معمول سے انتہائی کم بارشوں کی وجہ سے خشک سالی کی زد میں آنا شروع ہوگئے ہیں، ان میں نوشکی، […]

  • شمالی وزیرستان، متاثرین کے قافلے کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، دو افراد جاں بحق ، دو شدید زخمی

    بنوں (آئی این پی) شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل کے گاؤں ماما زیارت میں متاثرین کے قافلے کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں دو افراد جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہو گئے۔ذرائع کے مطابق جمعہ کو شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل کے گاؤں ماما زیارت میں متاثرین کا قافلہ گزر رہا […]

  • ثاقبہ خود کشی کیس ، جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کا امکان

    کوئٹہ :(اے پی پی) ثاقبہ خود کشی کیس میں پیش رفت ، آج جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کا امکان ہے جبکہ سیکرٹری تعلیم نے کارروائی کرتے ہوئے ثاقبہ کی چار سہیلیوں کا داخلہ فارم بھی فوری طور پر بجھواںے کی ہدایت کر دی ۔ثاقبہ خود کشی کیس میں آج جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کا امکان […]

  • چمن،دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ، بارودی مواد نصب کرتے ہوئے5دہشتگرد مارے گئے

    چمن/ڈیرہ مرادجمالی (آئی این پی ) بلوچستان میں چمن کے علاقے گلستان میں سیکورٹی فورسز نے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنادیا اور بارودی مواد نصب کرنے پر5دہشت گردوں کو فائرنگ کر کے ہلاک کردیا ، ڈیرہ مراد جمالی میں ایف سی نے سڑک کنارے نصب 8 کلو گرام وزنی دھماکا خیز مواد ناکارہ بنا […]

  • قلعہ عبداللہ میں ایک گاڑی سے 6 ہزار کلو افیون برآمد

    قلعہ عبداللہ:(آئی این پی )اے این ایف نے قلعہ عبداللہ میں ایک گاڑی سے 6 ہزار کلو افیون برآمد کرلیا۔اینٹی نارکوٹیکس فورس ذرائع کے مطابق کارروائی قلعہ عبداللہ میں قومی شاہراہ پر عمل میں لائی گئی جہاں ایک گاڑی سے 6 ہزار کلو افیون برآمد کیا گیا جبکہ ملزمان فرار ہو گئے۔برآمد کی جانے والی […]

  • لورالائی: زہریلی گیس کے باعث تین کان کن جاں بحق

    لورالائی:(آئی این پی )بلوچستا ن کے ضلع لورالائی کے علاقے دکی میں کوئلہ کان میں زہریلی گیس کے اخراج کے باعث دم گھٹنے سے تین کان کن جاں بحق ہوگئے۔ لورالائی کے علاقے دکی میں کوئلہ کان میں کان کن کوئلہ نکالنے میں مصروف تھے کہ اچانک کان سے زہریلی گیس کا اخراج شروع ہو […]