بلوچستان خبریں

کوئٹہ: کمرے میں گیس بھر جانے سے نوجوان جاں بحق

  • کوئٹہ:(آئی این پی)کوئٹہ میں گھر کے کمرے میں گیس بھر جانے سے دم گھٹنے کے باعث ایک بھائی جاں بحق ، دوسرا بہوش ہو گیا ۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق پولیس تھانہ گوالمنڈی کی حدود میں واقع ٹین ٹائون میں محمد سلمان کے ایک کمرے میں اس کا 22 سالہ بیٹا مختیار احمد اور 14 […]

  • باچاخان یونیورسٹی چارسدہ دہشت گردحملے کے26دن بعد کھل گئی

    (اے پی پی)چارسدہ کی باچاخان یونیورسٹی 26دن بعد کھل گئی ، یونیورسٹی میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں، جامعہ آنے والے طلبہ اور طالبات کے حو صلے بلندہیں۔ باچا خان یونیورسٹی کے وائس چانسلرنے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں،تاہم سیکیورٹی سے متعلق سب باتیں […]

  • بلوچستان، کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت 12 دہشتگرد ہلاک،10گرفتار

    سکیورٹی فورسز نے سبی میں اطلاعات ملنے پر آپریشن کیا ، دہشتگردوں کے دو ٹھکانے تباہ ، اہم کمانڈر ماراگیا سبی (آئی این پی) بلوچستان میں سیکورٹی فورسز نے کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت12دہشتگرد مارے گئے جبکہ 10کو گرفتار کرلیا گیا ۔سبی کے علاقے سمنگان میں سیکورٹی فورسز کے سرچ آپریشن میں فائرنگ کے تبادلے […]

  • کچلاک میں سیکورٹی فورسز کا چھاپہ ،19مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ اور ممنوعہ لٹریچر برآمد

    کوئٹہ۔ (اے پی پی)کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں سیکورٹی فورسز کا چھاپہ ،19مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر اسلحہ اور ممنوعہ لٹریچر برآمد کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ہفتہ کو الصبح سیکورٹی فورسز نے کچلاک کے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر 19مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر ان کے قبضے سے اسلحہ اور […]

  • کوئٹہ،عالمو چوک پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ،2 افراد زخمی

    کوئٹہ۔(اے پی پی)کوئٹہ کے علاقے عالمو چوک کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ، بلوچستان یونیورسٹی اسسٹنٹ پروفیسر سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علاقے عالمو چوک کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں اسسٹنٹ پروفیسر بلوچستان یونیورسٹی پارالدین سمیت 2افراد زخمی ہوگئے،ملزمان موقع واردات […]

  • بارکھان،رکھنی میں پولیس کی اشتہاری ملزم کے خلاف کارروائی

    کوئٹہ۔ (اے پی پی)بارکھان کے علاقے رکھنی میں پولیس کی اشتہاری ملزمان کے خلاف کارروائی ،فائرنگ کے تبادلے کے بعد ملزم زخمی حالت میں گرفتار،پولیس کے مطابق جمعرات کو بارکھان کے علاقے رکھنی میں پولیس نے اشتہاری ملزم کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے کے بعد ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا […]