بلوچستان خبریں

فرنٹیئر کور اورپولیس کی کارروائی ، 10مشتبہ افراد گرفتار،اسلحہ برآمد،ترجمان ایف سی

  • کوئٹہ۔(اے پی پی) فرنٹیئر کور بلوچستان اورپولیس فورس کی سریاب اور گردنواح میں مشترکہ کارروائی ،کارروائی کے دوران 10مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ بھی برآمد کرلیا، ایف سی ترجمان کے مطابق جمعرات کو فرنٹیئر کور بلوچستان اورپولیس فورس نے سریاب اور گردنواح میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 10مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے ان کے […]

  • کوئٹہ میں فائرنگ، بلوچستان یونیورسٹی کےاسسٹنٹ پروفیسرزخمی

    کوئٹہ(آئی این پی) کوئٹہ کے علاقے عالمو چوک کےقریب فائرنگ سے بلوچستان یونیورسٹی کےاسسٹنٹ پروفیسرزخمی ہوگئے ۔پولیس کے مطابق عالمو چوک کےقریب نامعلوم مسلح افراد نے جدید اسلحہ سے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں بلوچستان یونیورسٹی کےاسسٹنٹ پروفیسر پارودین زخمی ہوگئے، زخمی اسسٹنٹ پروفیسر کو سی ایم ایچ منتقل کردیاگیا،جہاں اس کی حالت خطرے […]

  • بلوچستان کے ضلع قلات سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد

    قلات(آئی این پی) بلوچستان کے ضلع قلات سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے،لیویز ذرائع کے مطابق قلات کی تحصیل خالق آباد سےایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے، جسے فائرنگ کرکےقتل کیاگیا ہے۔ لاش کو شناخت کےلئے مقامی اسپتال منتقل کردیاگیا ہے، اس سلسلے میں متعلقہ حکام کی جانب سےتفتیش کی جا رہی […]

  • سیکورٹی فورسز نے زیرزمین نصب بارودی سرنگ ناکارہ بنادی

    سبی( آئی این پی ) ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی کے علاقہ پیرسوری دربار کے قریب دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے سیکورٹی فورسز نے زیرزمین نصب بارودی سونگ کوبرآمد کرتے ہوئے اس کو ناکارہ بنادیا مذکورہ بارودی مواد سے دہشت گرد سیکورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنایا تھا تاہم سیکورٹی فورسز […]

  • سبی میں تیز طوفانی ہواؤں کے باعث ،ایک شخص جاں بحق،4زخمی

    سبی(آئی این پی )سبی موسم کی خرابی وتیز طوفانی ہواؤں کے باعث تین روزہ تبلیغی اجتماع میں شریک حاجی شہر کا رہائیشی محمد عظیم ولد فیض محمدموقع پر جان بحق ہوگیا جبکہ خیمے گر جانے سے چار افراد بھی زخمی ہوئے جن کو فوری طور پر طبی امداد دیدی گئی جبکہ جان بحق ہونے والے […]

  • کوئٹہ : سرچ آپریشن میں 10مشتبہ افراد گرفتار ،اسلحہ برآمد

    کوئٹہ(آئی این پی)کوئٹہ کے علاقے سریاب میں ایف سی اور پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران دس مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا ہے۔ ایف سی بلوچستان کے ترجمان کے مطابق خفیہ اطلاع پرایف سی اور پولیس نے سریاب کےعلاقے میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف […]