خیبر پختونخوا خبریں

عوام کی جان ومال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے‘ امجد علی خان

  • شانگلہ۔(ملت آن لائن) سب ڈویژنل پولیس آفیسر شانگلہ امجد علی خان نے کہاہے کہ عوام کی جان ومال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ،علاقہ میں منشیات کے خلاف آپریشن جاری ہے،عوام پولیس کے ساتھ تعاون کرے،مختلف ناکوں میں درجنوں مشتبہ افراد کوپولیس نے حراست میں لیاہے، چیک پو سٹوں پر چیکنگ کے دوران […]

  • پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی،8 ملزم گرفتار،اسلحہ برآمد

    ڈی آئی خان ۔(ملت آن لائن) پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مختلف کارروائیوں کے دوران چھ بندوق بارہ بور ،دو پسٹل ،ایک رائفل اور درجنوں کارتوس برآمد کرکے آٹھ ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔کڑی خیسور پولیس نے علاقہ عمر خیل کچہ میں کاروائی کے دوران ملزمان محمد رمضان ،محمد جان اور علی جان […]

  • ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد نے بجلی چوری کی رپورٹنگ کیلئے کنٹرول روم قائم کرنے کے احکامات جاری کر دیئے

    ایبٹ آباد۔(ملت آن لائن) ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد نے بجلی چوری کی رپورٹنگ کیلئے ڈی سی آفس میں کنٹرول روم قائم کرنے کیلئے احکامات جاری کر دیئے۔ ضلع بھر میں مقامی انتظامیہ، پولیس اور واپڈا افسران پر مشتمل ٹیمیں بنائی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد سید فیاض علی شاہ نے صوبائی […]

  • اکوڑہ خٹک میں مولانا سمیع الحق کی نماز جنازہ کی ادائیگی کی تیاریاں مکمل

    نوشہرہ:(ملت آن لائن) جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کی نماز جنازہ نوشہرہ کے علاقے اکوڑہ خٹک کے خوشحال خان ڈگری کالج میں کچھ دیر میں ادا کی جائے گی جبکہ ان کی تدفین جامعہ حقانیہ کے احاطےمیں ہوگی۔ مولانا سمیع الحق کی نماز جنازہ ان کے بیٹے حامد الحق پڑھائیں گے۔ […]

  • پشاور پولیس نے مولانا فضل الرحمان کو سیکیورٹی خدشات سے آگاہ کردیا

    پشاور:(ملت آن لائن) پولیس نے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو تھریٹ الرٹ جاری کردیا۔ پشاور پولیس کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کو خط تحریر کیا گیا ہے جس میں انہیں لاحق سیکیورٹی خدشات سے آگاہ کیا گیا ہے۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) پشاور کی جانب سے تحریر […]

  • وزیراعلیٰ محمودخان کی مولاناسمیع الحق پر قاتلانہ حملے کی مذمت

    پشاور۔(ملت آن لائن) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے جمعیت علماء اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اُنہوں نے مولانا سمیع الحق کی شہادت پر گہرے دُکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ مولانا سمیع الحق ایک عظیم مذہبی سکالر اور […]