مدینہ منورہ (ملت + آئی این پی) امیر جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر و ممبر قانون ساز اسمبلی عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی حکومت اور عوام نے ہمیشہ مسئلہ کشمیر کی پشتیبانی کی ہے ، حرمین شریفین کی وجہ سے سعودی عرب پوری امت کا روحانی مرکزہے اس کی حفاظت بھی […]
کشمیر خبریں
سعودی عرب کی حکومت اور عوام نے ہمیشہ مسئلہ کشمیر کی پشتبانی کی ہے
-
راولاکوٹ کے نزدیک ٹریفک حادثہ‘ ایک خاتون سمیت تین افراد زخمی
راولاکوٹ (ملت + آئی این پی) راولاکوٹ کے نزدیک ٹریفک حادثہ ایک خاتون سمیت تین افراد زخمی خاتون کی حالت تشویش ناک زخمیوں کو شیخ زیدہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ راولپنڈی سے راولاکوٹ آنے والا کیری ڈبہ آزاد پتن کے مقام پر حادثے کا شکار ہو گیا۔ کیری ڈبہ گہری کھائی میں جا گرا […]
-
مسلم امہ کشمیری عوام کے دکھ درد کو سمجھ کر مسئلے کے حل کے لیے اپنا کردار ادا کرے‘ سردار عتیق
جدہ (ملت + آئی این پی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صدر اور سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ کشمیر کا مقدمہ اقوام متحدہ کے ایوانوں میں عالمی طور پر تسلیم شدہ ہے۔ مسلم امہ کو کشمیری عوام کے دکھ درد کو سمجھ کر مسئلے کے حل کے لیے اپنا […]
-
پاکستان بننے سے پہلے ہم کشمیری پاکستان سے رشتہ قائم کر چکے ہیں‘
مظفرآباد (ملت + آئی این پی) آزاد جموں وکشمیر کے وزیر اطلاعات ونشریات راجہ مشتاق منہاس نے23مارچ یوم پاکستان کے موقع پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان بننے سے پہلے ہم کشمیری پاکستان سے رشتہ قائم کر چکے ہیں۔ قیام پاکستان کی جدوجہد میں کشمیری قوم کا کردار اہم رہا ۔ 23 […]
-
چوکی پولیس کوہالہ کی کاروائی ‘4بوتل شراب برآمد ،5 ملزمان گرفتار‘مقدمہ درج
مظفرآباد (ملت + آئی این پی) چوکی پولیس کوہالہ کی کاروائی ،موسم بہار کو انجوائے کرنے کے لئے لے جانے والی چار بوتل اعلیٰ کوالٹی شراب برآمد ،5 ملزمان گرفتار،مقدمہ درج ،تفصیلات کے مطابق چوکی افیسر کوہالہ نے مشکوک افراد کی گاڑی کو چیک کرنے کے دوران 4 بوتل اعلیٰ کوالٹی شراب کی برآمدگی کے […]
-
امام کعبہ سمیت عالمی راہنماؤں کا کشمیریوں کی حمایت کیلئے آواز اٹھانا خوش آئندہے
مظفرآباد،باغ،میرپور،کوٹلی،بھمبر،راولاکوٹ (ملت + آئی این پی) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امراء اضلاع نے مشترکہ طور پر کہا ہے کہ امام کعبہ سمیت عالمی راہنماؤں کی طرف سے کشمیریوں کی حمایت کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ امیر جماعت اسلامی و ممبر قانون ساز اسمبلی عبدالرشید ترابی نے رابطہ عالم […]





