کشمیر خبریں

باغ جماعت اسلامی کا مضبوط قلعہ ہے اس کو اور مضبوط کیا جائے‘ عبدالرشید ترابی

  • باغ(آئی این پی) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ باغ جماعت اسلامی کا مضبوط قلعہ ہے اس کو اور مضبوط کیا جائے،مارچ میں آزاد کشمیر اور مہاجرین کے تمام حلقوں میں ورکر کنونشن کی بھرپور تیاری کی جائے،مارچ میں حلقہ وسطی باغ میں تاریخ ساز ورکر کنونشن کیا […]

  • مقبوضہ کشمیر میں مظاہرین نے ایک مرتبہ پھر پاکستانی پرچم لہرا دیے

    سری نگر: (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ضلع پلوامہ میں یونیورسٹی کی طالبہ سمیت 3 کشمیریوں کے قتل کے خلاف پیر کو مکمل ہڑتال کی گئی، پلوامہ میں طالبہ شائستہ حمید اور نوجوان دانش فاروق کے جنازے میں شریک ہزاروں افراد نے پاکستانی پرچم لہرا دیے، اس دوران مقبوضہ وادی […]

  • وفاقی وزراء گولی کی زبان میں بات کر رہے ہیں: وزیراعظم آزاد کشمیر

    کوٹلی:(اے پی پی)سانحہ نکیال پر آزاد کشمیر میں یوم سیاہ منایا گیا۔ مظفر آباد میں مظاہرین نے وفاقی حکومت کے وزراء کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے پریس کلب سے سہیلی سرکار دربار تک ریلی نکالی۔ کوٹلی میں کارکنوں نے شہید چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری عبدالمجید بھی شریک […]

  • حریت رہنماؤں کی سید علی گیلانی کوقتل کی دھمکی کی مذمت

    سرینگر ۔ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں آزادی پسند رہنماؤں نے زیرزمین ہندو جرائم پیشہ گروہ کے سرغنہ روی پجای کی طرف سے کل جماعتی حریت کانفرنس کے چےئرمین سید علی گیلانی کو قتل کی دھمکی کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق روی پجاری نے ہفتے کوٹیلیفون پر سید علی گیلانی […]

  • وزیر اعظم آزاد کشمیر کا وزیر اعظم نواز شریف سے معافی مانگنے کا مطالبہ

    کوٹلی(آئی این پی) وزیر اعظم آزاد کشمیرچوہدری عبدالمجید نے کوٹلی میں کارکنوں کی ہلاکت پر وزیر اعظم نواز شریف سے معافی مانگنے کا مطالبہ کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ تقسیم کشمیر کے معاملے کو طول دیا جارہا ہے ، مسئلے کے حل کیلئے آرمی چیف کردار اداکریں۔وہ پیر کو کوٹلی میں پریس کانفرنس […]

  • وزیر اعظم آزاد کشمیر آزاد کشمیر کے ماحول کو خراب مت کریں:میمونہ شاہ

    میرپور (آئی این پی)مسلم لیگ ن سٹی میرپور کی جنرل سیکرٹری محتر مہ میمونہ شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم آزاد کشمیر آزاد کشمیر کے ماحول کو خراب مت کریں مسلم لیگ ن پر امن سیاسی جماعت ہے جس نے ہمیشہ رواداری کی سیاست کو فروغ دیا نکیال واقع کا ن لیگ کے ساتھ […]