کشمیر خبریں

مسرت عالم بٹ پر عائد پی ایس اے کالعدم قراردینا خوش آئند: گیلانی

  • سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہاہے کہ سینئر حریت رہنما مسرت عالم بٹ کے خلاف 34 ویں کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کو کالعدم قرار دینا اگرچہ خوش آئندہے لیکن خدشہ ہے کہ گزشتہ کالعدم ہونیوالے قوانین کی طرح اس بار بھی کٹھ […]

  • حریت رہنما مسرت عالم بٹ کی رہائی کا حکم

    سری نگر:(ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں ہائی کورٹ نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طور پر نظربند سینئر رہنما مسرت عالم بھٹ کی کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت نظربندی کالعدم قرار دیتے ہوئے ان کی فوری رہائی کے احکام جاری کیے ہیں۔ ہائیکورٹ کے جج جسٹس مظفر حسین عطار کی […]

  • شبیرشاہ کو تھانے سے رہائی کے فوراً بعد گھر میں نظر بند کردیا

    سری نگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کٹھ پتلی انتظامیہ نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے سیکرٹری جنرل اور جموں وکشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے سربراہ احمد شاہ کو سرینگر کے راجباغ تھانے سے رہائی کے فوراً بعد گھر میں نظر بند کر دیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق شبیر احمد شاہ کو رواں برس […]

  • بھارتی پولیس نے تحریک حریت کے ضلعی صدر کو گرفتار کرلیا

    سری نگر ۔ 28 دسمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے تحریک حریت جموں وکشمیر کے ضلع بارہمولہ کے صدر عبدالغنی بٹ کو گرفتار کر لیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق عبدالغنی بٹ کو بارہمولہ کے علاقے سوپور میں ڈگری کالج کے نزدیک اس وقت گرفتار کر لیا گیا جب وہ عدالت میں […]

  • بھارت کا معاشی طاقت بننے کا خواب پورا نہیں ہوسکتا، پروفیسر منیر عالم

    نئی دہلی : (ملت+اے پی پی) ممتاز بھارتی ماہر اقتصادیات پروفیسر منیر عالم نے کہا ہے کہ اگر بھارت دنیا میں ایک بڑے معاشی طاقت کے طور پر ابھر نا چاہتا ہے تواسے دنیا کے دوسرے بڑے مذہبی گروہ مسلمانوں کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے جنکا بھارت کی معاشی ترقی میں براہ راست دخل […]

  • پولیس کی انتقامی کارروائی کی مذمت

    سری نگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں تحریک حریت جموں وکشمیر نے پارٹی رہنماء عبدالغنی بٹ کے اہلخانہ اور رشتہ داروں کے خلاف بھارتی پولیس کی انتقامی کارروائی کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق تحریک حریت کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں اس بات پرافسوس ظاہر کیاکہ […]