کشمیر خبریں

نظر بندوں کو جسمانی اور ذہنی تشدد کا نشانہ بنایا ،حریت رہنما

  • سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی، میرواعظ محمد عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل متحدہ مزاحمتی قیادت نے مقبوضہ علاقے اور بھارتی جیلوں میں غیر قانونی طور پر نظر بند کشمیریوں کی حالت زار پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا […]

  • کشمیری تحریک آزادی کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے پر عزم ہیں، یاسین ملک

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے کہا ہے بھارت کی تمام تر ریاستی دہشت گردی کے باوجود کشمیریوں کے حوصلے بلند ہیں اور وہ تحریک آزادی کو اس کے منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے پر عزم ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محمد […]

  • کشمیری نوجوانوں کو غیر انسانی سلوک کا نشانہ بنایاجارہا ہے:کشمیر ہائی کورٹ

    سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے راج باغ پولیس اسٹیشن میں نظربند کشمیری نوجوانوں کو بدترین جسمانی اذیتوں کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف کرتے ہوئے اس معاملے کی ہائی کورٹ سے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بار ایسوسی ایشن نے سرینگر میں جاری ایک […]

  • مقبوضہ کشمیر پر اقوام عالم کی خاموشی افسوسناک ہے،حریت رہنما

    سرینگ: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کشمیر تحریک خواتین کی سر براہ زمردہ حبیب نے بھارت کی طرف سے مسلسل کنٹرول لائن اور ورکنگ باؤنڈری پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری پر شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ جنگ و جدل کسی بھی مسئلے کا حل نہیں ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق زمردہ حبیب […]

  • میرواعظ کی گھروں میں نظر بندی کی مذمت

    سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کی گرفتاری اور حریتفورم کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق کی گھر میں نظربندی کی شدید مذمت کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سید علی گیلانی نے جو پہلے ہی […]

  • مقبوضہ کشمیر، حریت قیادت آج یوم استقلال منا رہی ہے

    سری نگر:(ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع بارہ مولہ میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ فوجیوں نے نوجوان کو اوڑی میں رام پور کے مقام پر محاصرے اور تلاشی کی ایک پرتشدد کارروائی کے دوران شہید کیا۔ آخری اطلاعات ملنے تک […]