کشمیر خبریں

سری نگر:حریت رہنمایاسین ملک کو گرفتار کر لیا گیا

  • سری نگر:(ملت+اے پی پی)سری نگر بھارتی پولیس نے سری نگر میں حریت رہنما یاسین ملک کو دوبارہ گرفتار کرلیا،یاسین ملک کو مسلسل 4 ماہ کی قید کے بعد 29اکتوبر کو جیل سے رہا کیا گیا تھا۔ حریت رہنماؤں نے کل مقبوضہ کشمیر میں یوم استقلال منانے کا اعلان کر رکھا ہے، حریت رہنماؤں کی اپیل […]

  • مسئلہ کشمیر کوحل ہونے تک اجا گر کرتے رہیں گے ،پاکستان

    اسلام آباد: (ملت+ آئی این پی ) ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا نے کہاہے کہ پاکستان مسئلہ کشمیرکے اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق حل ہونے تک مسئلہ کشمیر کو اجا گر کرتا رہے گا، 16 سالہ قیصر کو زہر دے کرمارنا بعد ازاں اس کے جنازے پر بھارت نے بربریت […]

  • برہان وانی کو گرفتار کیا جانا چاہیے تھا، پروفیسر شرما

    جموں: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں جموںیونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر آر ڈی شرما نے ممتاز کشمیری مجاہد کمانڈر برہان مظفر وانی کے قتل پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ برہان کو گرفتارکیا جانا چاہیے تھا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پروفیسر شرما نے برہان مظفر وانی کی شہادت کے بعد مقبوضہ وادی […]

  • کولیشن آف سول سوسائٹی کا خرم پرویز کی فوری رہائی کامطالبہ

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں جموں کشمیر کولیشن آف سول سوسائٹی (جے کے سی سی) نے کہا ہے کٹھ پتلی انتظامیہ غیر قانونی طور پر نظر بند انسانی حقوق کے ممتاز کارکن خرم پرویز کو انسانی حقوق کے عالمی اداروں کے مطالبے کے باوجود رہا نہیں کر رہی ۔ کشمیر میڈیا سروس کے […]

  • کشمیری کل یوم استقلال منائیں گے

    حریت کانفرنس:(ملت+اے پی پی) کی اپیل پر کل کشمیری یوم استقلال منائیں گے ، بھارتی مظالم کے خلاف لال چوک تک آزادی مارچ کیا جائے ، نماز جمعہ کے بعد آزادی اجتماع سے حریت رہنما خطاب کریں گے۔ مسلسل 125 ویں بھی مقبوضہ وادی بھارتی فورسز کی گولیوں کی آوازوں سے گونج رہی ہے ، […]

  • مسئلہ کشمیرکےتمام پہلووں کوعالمی سطح پراٹھایاجائے: ای۔یو کانفرنس

    برسلز: (ملت+آئی این پی) یورپی پارلیمنٹ میں کشمیرای یو۔ویک کے تیسرے روز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے اس بات پر زوردیاہے کہ مسئلہ کشمیرکے حل کے لئے ممکنہ مذاکراتی عمل میں کشمیریوں کی شمولیت کو یقینی بنایاجائے۔کشمیرای یو۔ویک کااہتمام کشمیرکونسل ای یوکررہی ہے اور اس بار ان تقریبات کے مہمان خصوصی وزیراعظم آزادکشمیرراجہ […]