خبرنامہ انٹرنیشنل

اگر ٹرمپ کو شکست ہوئی تو وہ شاید نتائج تسلیم کرنے سے انکار کردیں،ہلیری

  • فلوریڈا(آئی این پی) ڈونلڈ ٹرمپ کا انتخابی نتائج سے متعلق بیان انکے گلے پڑگیا، حریف ہلیری کلنٹن ٹرمپ پر تنقید کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دینا چاہتیں،ریاست فلوریڈا میں انتخابی مہم کے دوران خطاب کرتے ہوئے ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن ٹرمپ کو ایک مرتبہ پھر تنقید کا نشانہ بنایا۔اپنے یوم پیدائش سے […]

  • کرغستان کی حکومت نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا

    بشکیک(ملت + آئی این پی)کرغستان کی حکومت نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ۔کرغستان کے صدر الماس بیک اتمبایف کے دفتر کی جانب سے بتایا گیا کہ اتمبایف کی جماعت نے حکمران اتحاد سے علیحدگی اختیار کر لی ہے، جس کے بعد حکومت کو مستعفی ہونے کا اعلان کرنا پڑا۔ کرغستان کی پارلیمان میں […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی حریف ہلیری کلنٹن کو عالمی امن کے لیے خطرہ قرار دیدیا

    نیویارک(ملت + آئی این پی)امریکا میں ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی حریف ہلیری کلنٹن کو عالمی امن کے لیے خطرہ قرار دیدیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق ڈونلڈ ٹرمپکا کہنا ہے کہ اگر شامی سیاست میں امریکا کلنٹن کی پالیسیوں پر عمل کرے تو اس کا نتیجہ تیسری عالمی جنگ کی صورت میں […]

  • چین کا انسد اددہشت گردی کے اقدامات پر پاکستان کی حمایت کا علان

    بیجنگ (ملت + آئی این پی ) چین نے کوئٹہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے جانی نقصانات پر دکھ کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ چینی حکومت کسی بھی قسم کی دہشت گردی کی مخالفت کرتی ہے،انسد اددہشت گردی کے اقدامات پر پاکستان کی حمایت کریں گے ۔بدھ کو چائنہ ریڈیوانٹرنیشنل کے مطابق […]

  • کئی ریاستوں میں جعلی ووٹ ڈالنا عام بات ہے: ٹرمپ

    نیویارک (آئی این پی)ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی حریف ہلیری کلنٹن پر بار بار تنقید کے بعد ایک اورالزام عائد کردیا، ان کا کہنا ہے کہ ڈیموکریٹس انتخابات میں دھاندلی کرانا چاہتے ہیں اورکئی شہرایسے ہیں جہاں دھاندلی بالکل عام بات ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈیموکریٹک صدارتی انتخابات کے دوران پولنگ بوتھ میں دھاندلی کرنا چاہتے […]

  • افغانستان ،داعش نے 30 افراد کو یرغمال بنانے کے بعد قتل کردیا

    کابل/لندن (ملت + آئی این پی )افغانستان میں شدت پسند تنظیم داعش نے 30 افراد کو یرغمال بنانے کے بعد قتل کردیا۔برطانوی میڈیاکے مطابق افغان صوبہ غور کے حکام کا کہنا ہے کہ دولت اسلامیہ کہلانے والی شدت پسند تنظیم نے 30 افراد کو یرغمال بنانے کے بعد ان کو قتل کر دیا ہے۔ دولت […]