خبرنامہ انٹرنیشنل

رام مندرکے نام پر بی جے پی کو سیاست نہیں کرنے دینگے، اسد دین اویسی

  • حیدرآباد (آئی این پی)آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد دین اویسی نے کہا ہے کہ ریاستی انتخابات جیتنے کیلئے بھارتیا جنتا پارٹی ایک مرتبہ پھر رام مندر کا اشو اٹھارہی ہے، رام مندر کے نام پر بی جے پی کو سیاست نہیں کرنے دینگے۔بھارتی میڈیا کے مطابق حیدرآباد میں منعقد تقریب سے خطاب […]

  • بھارت ،جواہر لعل نہرو یونیورسٹی ہاسٹل میں طالبعلم کی پراسرار ہلاکت

    نئی دہلی (ملت + آئی این پی )دہلی کی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے ہاسٹل میں ایک طالبعلم پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ طالبعلم نے 3دن سے خود کو ہاسٹل کے کمرے میں بند کررکھا تھا، دیگر طالبعلموں کی اطلاع پر سیکورٹی حکام نے کمرے کا […]

  • چین کے تعمیراتی گروپ کی برازیلی صدر سے ملاقات

    ریوڈی جنیرو (ملت+ آئی این پی ) تعمیراتی مشینری بنانے والے دنیا کے پانچویں بڑے چینی گروپ ایکس سی ایم جی کے صدر وانگ من نے گذشتہ روز برازیل کے صدر مائیکل تیمر سے ملاقات کی اور برازیل میں مختلف منصوبوں پر کام کرنے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ، اس موقع پر وانگ […]

  • چینی کمیونسٹ پارٹی دنیا بھر میں مضبوط بن کر ابھری ہے

    بیجنگ (ملت + آئی این پی ) چینی کمیونسٹ پارٹی ( سی پی سی ) نہ صرف ایشیاء بلکہ دنیا بھر میں ایک مضبوط پارٹی کے طورپر ابھر کر سامنے آئی ہے ، اس کی طاقت کا اندازہ قومی معاملات میں فعال پالیسیاں تشکیل دینے کے سلسلے میں اعلیٰ کارکردگی سے لگایا جا سکتا ہے […]

  • بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے سے علاقائی تنازعات ختم کرنے میں مدد ملے گی

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) چین کے تجویز کردہ بیلٹ اینڈ روڈ ترقیاتی پروگرام سے علاقائی تنازعات اور نسلی و لسانی تقسیم کے شکار ممالک کے مسائل حل کرنے میں مدد ملے گی ، بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ علاقائی امن کے فروغ کیلئے جو کردار ادا کررہا ہے یہ بالکل ایک نیا انداز ہے […]

  • روس کی پاکستان کو دہشت گردی کے خاتمے کیلئے تعاون کی پیش کش

    ماسکو(ملت + آئی این پی )روسی صدر ولاد میر پیوٹن نے کوئٹہ میں انسانیت سوز حملے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوے پاکستان کو دہشت گردی کے خاتمے کے لئے تعاون کی پیش کش کی ۔ روسی صدر ولاد میر پیوٹن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر […]