خبرنامہ انٹرنیشنل

اقوام متحدہ کےہائی کمشنر برائےانسانی حقوق کو بھی مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پرتشویش

  • جینوا:(ملت+اے پی پی) اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق زید راعد الحسین نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال پر سخت تشویش کا اظہارکیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے انسانی حقوق زید راعد الحسین نے جنیوا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی جانب سے انسانی حقوق […]

  • بھارت کوایک بارپھرمنہ کی کھانی پڑی

    واشنگٹن: (ملت+ آئی این پی) جنگی جنون میں مبتلا بھارت کوایک بار پھر منہ کی کھانی پڑگئی،وائٹ ہاؤس نے پاکستان کو دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والی ریاست قراردینے کی بھارتی پٹیشن خارج کردی ،پٹیشن بھارت نواز ارکان کانگریس نے دائر کی تھی جو جعلی دستخط کے باعث خارج کی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے […]

  • بھارتی میڈیا جھوٹ بولنے سے باز نہ آیا

    نئی دہلی: (ملت+ آئی این پی )اڑی حملے اور سرجیکل سڑائیک کے ڈرامے کے بعد اب بھی بھارتی میڈیا جھوٹ بولنے سے باز نہ آیا،بھارتی میڈیا نے الزام عائد کیا ہے کہ مبینہ سرجیکل سڑائیک کے بعد پاکستانی ہیکرز نے بدلہ لینے کیلئے متعددبھارتی ویب سائٹوں پر حملہ کردیا ۔بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ […]

  • امریکا صدارتی الیکشن،نائب صدارتی پہلےمباحثےمیں ریپلکن امیدوارکامیاب

    نیویارک: (ملت+ آئی این پی)امریکی نائب صدارتی امیدواروں کے درمیان پہلا مباحثہ ریپبلکن امیدوار مائیک پنس نے جیت لیا،مائیک پنس نے 48 پوائنٹس جبکہ ڈیموکریٹک امیدوارٹم کین نے 42 پوائنٹس حاصل کرسکے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکی نائب صدارتی امیدواروں کے درمیان پہلا مباحثہ ریپبلکن امیدوار مائیک پنس نے جیت لیا ہے ۔نائب صدارتی امیدوار مائیک […]

  • یاہو نےامریکی حکومت کےلیےکروڑوں صارفین کا ڈیٹا خفیہ طورپرکھنگال ڈالا

    کیلیفورنیا:(ملت+ آئی این پی ) ای میل سروس فراہم کرنے والی مشہور امریکی کمپنی یاہو نے 2015 میں امریکی حکومت کے کہنے پر اپنے کروڑوں صارفین کا ای میل ڈیٹا خفیہ طور پر کھنگال ڈالا ،یاہو کی جانب سے اس خبر کے جواب میں صرف اتنا کہا گیا کہ وہ قانون کی پابندی کرنے والی […]

  • روس نے شام میں ایس 300 میزائل نظام نصب کر دیا، امریکا کا اظہار تشویش

    ماسکو/واشنگٹن: (ملت+ آئی این پی) روس نے اپنا جدید ترین دفاعی میزائل نظام شام بھیجنے کی تصدیق کر دی،امریکہ نے روسی اقدام پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس سے مذاکرات کی معطلی کا مطلب یہ نہیں ہے کہ امریکا نے شامی عوام کو تنہا چھوڑ دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق […]