خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارت کسی بھی جارحیت سےنمٹنےکےلئےمکمل طورپرتیارہے ،بھارتی وزیردفاع

  • نئی دہلی: (ملت+ آئی این پی) بھارتی وزیر دفاع منوہر پریکر نے کہا ہے کہ بھارت کسی بھی جارحیت سے نمٹنے کے لئے مکمل طور پر تیار ہے ، کنٹرول لائن کے دوسری طرف کاروائی ایک کامیاب آپریشن تھا اس پر سرکاری حیثیت سے کوئی تبصرہ نہیں کروں گا کیونکہ یہ ایک احساس سیکیورٹی کا […]

  • پاکستان اور بھارت سندھ طاس معاہدے پر قائم رہیں، امریکا

    واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والا سندھ طاس معاہدہ شراکت داری کا بہترین نمونہ ہے دونوں ممالک اس معاہدے پر سختی سے عملدرآمد کریں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس پر خبریں زیر گردش ہیں کہ ہندوستان کشمیر کے معاملے پر پاکستان کو پالیسی بدلنے […]

  • بنگلہ دیشی وزیراعظم بھی زہر اگلنے لگیں، پاکستان کو شکست خوردہ قرار دیدیا

    پاکستان ایک شکست خوردہ قوت ہے جسے ہم نے اپنی جنگ آزادی (1971میں ) شکست دی ،ایک شکست خوردہ قوت سے ہمیں بہت کم فرق پڑتا ہے، 1971کے جنگی جرائم کے مجرموں کو دی گئی پھانسیوں پر پاکستان کے احتجاج نے بنگلہ دیش کے سارک سربراہی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کی حوصلہ افزائی کی […]

  • پاکستانی فنکاروں کی حمایت میں بیان پرشیو سینا کی سلمان خان کو دھمکیاں

    ممبئی(آئی این پی)بھارت کی انتہا پسند جماعت شیو سینا نے پاکستانی فنکاروں کی حمایت میں بیان دینے پر بولی وڈ اداکار سلمان خان کو سبق سکھانے کی دھمکی دیتے ہوئے پاکستان چلے جانے کا مشورہ دیدیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہندو انتہا پسند جماعت شیو سینا کی رہنما منیشا کایاندے نے بولی وڈ اداکار سلمان خان […]

  • بھارت کاجنگی جنون اپنے ہی شہریوں کیلئے پریشانی کا سبب بن گیا

    نئی دہلی (آئی این پی)بھارت کے جنگی جنون نے اپنے ہی شہریوں کو مشکلات سے دوچار کر دیا۔سرجیکل اسٹرائیک کے دعوے کے ساتھ ہی بھارتی حکومت نے لائن آف کنٹرول کے قریب کئی دیہات خالی کرالیے لیکن اپنے ہی شہریوں کو سہولت دینا بھول گئی،گھر بار چھوڑنے والوں کا کہنا ہے نہ کوئی ٹرانسپورٹ ہے […]

  • ترکی میں 20 ٹیلی وژن اور ریڈیو سٹیشنوں کو بند کرنے کا حکم

    انقرہ ۔ یکم اکتوبر (اے پی پی) ترک حکومت نے جولائی کی ناکام فوجی بغاوت کے بعد نافذ ایمرجنسی کے تحت 20 ٹیلی وژن اور ریڈیو سٹیشنوں کو بند کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق حکومت کا خیال ہے کہ یہ نشریاتی ادارے دہشت گردانہ پراپیگنڈے میں ملوث ہیں۔ جن […]