خبرنامہ انٹرنیشنل

اڑی حملہ، نریندرمودی کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

  • نئی دہلی: (ملت+اے پی پی) بھارتی میڈیا کے مطابق بغیر ثبوت پاکستان پر اڑی حملے کا الزام کیسے ثابت کیا جائے اس حوالے سے نریندر مودی نے مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں موجودہ صورتحال پربات چیت کی گئی اور اڑی حملے پر بھارت کے ردعمل پر بھی گفتگو ہوئی۔ ادھر ترجمان […]

  • وائٹ ہاؤ س کا اڑی حملے کی براہ راست مذمت سے گریز

    واشنگٹن: (ملت+ آئی این پی) وائٹ ہاؤ س نے اڑی حملے کی براہ راست مذمت سے گریز کیا ہے،ترجمان وائٹ ہاؤس جاش ارنیسٹ کا کہنا ہے کہ دنیا میں جہاں بھی دہشتگردی ہواس کی مذمت کرتے ہیں جبکہ ترجمان نے پاکستان اوربھارت پر زور دیا کہ دونوں ممالک اختلافات کا حل تشدد سے نہیں سفارتکاری […]

  • امریکی سینیٹر ٹیڈ کروز کا ڈونالڈ ٹرمپ کی حمایت کا اعلان

    واشنگٹن:(ملت+ اے پی پی) امریکی سینیٹر ٹیڈ کروز نے ری پبلیکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ واحد امیدوار ہیں جو 8 نومبر کو وائٹ ہاؤس کے لیے ڈیموکریٹک پارٹی کی امیداور ہیلری کلنٹن کی راہ روک سکتے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق ایک بیان میں […]

  • ہیلری کلنٹن نےشمالی کیرولینا کےشہرشارلٹ کا دورہ ملتوی کردیا

    واشنگٹن: (ملت+ اے پی پی) ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے شمالی کیرولینا کے شہر شارلٹ کا دورہ ملتوی کردیا ہے۔شارلٹ میں سیاہ فام کی شہری کی ہلاکت کے بعد شروع ہونے والے پرتشدد واقعات کے بعد کرفیو نافذ کردیا گیا تھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو ہیلری کلنٹن کے ترجمان کے جاری بیان […]

  • شمالی کوریا پرسخت اورجامع پابندیاں عائد کی جائیں، جنوبی کوریا

    نیویارک: (ملت+ اے پی پی) جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ نے شمالی کوریا کے ایٹمی اور میزائل تجربات کے بعد اس کمیونسٹ ملک کے خلاف سخت اور جامع پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے اپنے خطاب میں ان کا کہنا تھا […]

  • داعش کے خلاف جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی، جرمن وزیر دفاع

    بغداد: (ملت+ اے پی پی) جرمن وزیر دفاع ارسولا وون دیر لین نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف حالیہ کامیابیوں کے باوجود جنگ ابھی جاری ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق انہوں نے یہ بات شمالی عراق میں خود مختار کردستان کے دورے کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خطرے کو […]