خبرنامہ انٹرنیشنل

اطالوی کوسٹ گارڈز؛ 2600 مہاجرین کوبچا لیا گیا

  • روم:(اے پی پی) اطالوی کوسٹ گارڈز نے بتایا ہے کہ گزشتہ دوروزکے دوران شمالی افریقہ سے یورپ پہنچنے کی کوشش کرنے والے 2600 مہاجرین کو بحیرہ روم کی موجوں کی نذر ہونے سے بچا لیاگیا۔ اطالوی کوسٹ گارڈز سے جاری کردہ بیان میں کہاگیا کہ اطالوی بحریہ اورساحلی محافظوں نے گزشتہ ویک اینڈ پر جنوبی […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ کا براک اوباما سےاستعفےکا مطالبہ

    واشنگٹن:(اے پی پی) ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے صدر باراک اوباما سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ آرلینڈو حملے کو اسلامی شدت پسندی سے نہ جوڑنے پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیں آرلینڈو میں ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب پر حملے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکی […]

  • شمالی کورین ہیکروں نے جنوبی کوریا کے ہزاروں رازچرالئے

    پیانگ یانگ: (اے پی پی) شمالی کوریا کے ہیکروں نے جنوبی کوریا کے ہزاروں دفاعی رازوں سمیت دیگر راز چرالئے ۔پیر کوذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق جنوبی کورین پولیس نے بتایا کہ شمالی کوریا کے دارالحکومت میں قائم ہیکنگ کرنے والے 16 نامی سرورز نے جنوبی کوریا کے 42000 سے بھی زائد اندرونی رازوں […]

  • بان کی مون کی شام میں سیدہ بی بی زینب کےمزارپرحملوں کی مذمت

    نیویارک:(اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے شام میں سیدہ بی بی زینب کے مزارپر حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔نیویارک سے جاری کردہ بیان میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے دارالحکومت دمشق کے مضافات میں واقع سیدہ بی بی زینب کے مزار پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے […]

  • سعودی عرب کا نائن الیون حملےسےکوئی تعلق نہیں: امریکہ

    ریاض:(اے پی پی) امریکا کی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی کے چیف جان برینن کا کہنا ہے کہ ورلڈ ٹریڈ سینٹر حملے میں سعودی عرب بطور ریاست ملوث نہیں اور کسی سعودی حکام نے اس حملے کی حمایت نہیں کی۔ عرب ٹی وی “العربیہ” کو انٹرویو دیتے ہوئے جان برینن کا کہنا تھا کہ 2002 میں […]

  • افغانستان: نابینا شخص صوبہ ارزگان کا پولیس چیف مقرر

    کابل:(اے پی پی) افغان حکومت نے ہمت اور بہادری کا مظاہرہ کرنے والے نابینا شخص کو صوبہ ارزگان کا پولیس چیف مقرر کر دیا۔ شاہ محمد شاہ 13سال تک محکمہ پولیس میں خدمات سرانجام دیتے رہے ہیں اور وہ آئی ای ڈی تلف کرنے کے ماہرسمجھے جاتے ہیں، ایک حملے کے دوران شاہ محمد شاہ […]