خبرنامہ انٹرنیشنل

عالمی رہنماؤں کی اورلینڈوحملےکی مذمت

  • واشنگٹن۔: (اے پی پی) امریکی ریاست فلوریڈا میں ہونے والے فائرنگ کے واقعے کی عالمی رہنماؤں اور سیاست دانوں نے شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے امریکی عوام اور حکومت کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔امریکی تاریخ میں فائرنگ کے اس بدترین واقعے پر امریکہ اور عالمی رہنماؤں کی جانب سے سماجی رابطے کی […]

  • افغانستان: امریکی ڈرون حملہ 14عسکریت پسند ہلاک

    کابل: (اے پی پی) افغان صوبہ لوگر کے ضلع عذرا کے علاقہ میں امریکی جاسوس طیارے نے ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔ حکام کے مطابق اس کارروائی میں 14 طالبان عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔ دوسری جانب صوبہ غزنی میں ایک جھڑپ کے دوران 8 طالبان ہلاک ہو گئے۔ مقامی پولیس کے مطابق غزنی کے […]

  • اورلینڈو حملہ پوری قوم پر حملہ ہے: اوباما

    واشنگٹن: (اے پی پی) سانحہ اورلینڈو پر صدر براک اوباما اور نائب صدر جوبائیڈن کو بریفنگ دی گئی۔ صدر اوباما نے تحقیقاتی اداروں کو واقعے کی تحقیقات سے آگاہ رکھنے کی ہدایت کر دی۔ امریکی صدر نے فائرنگ کے واقعے کو دہشت گردی قرار دے دیا۔ قوم سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ […]

  • عمرمتین کاوالدافغان صدربننےکا خواہشمند: برطانوی اخبار

    لندن: (اے پی پی) اورلینڈو کے کلب میں فائرنگ کرنے والے حملہ آور عمر متین کے والد صدیق متین کے بارے میں نئے انکشافات سامنے آئے ہیں ۔ برطانوی اخبار کا کہنا ہے کہ صدیق متین افغان صدر بننے کے لیے کوشش کر رہا ہے جبکہ وہ طالبان کا حامی بھی رہ چکا ہے ، […]

  • بیٹےکوہم جنس پرست انتہائی ناگوارگزرتےتھے: والدعمرمتین

    فلوریڈا:(اے پی پی) آرلینڈو میں ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب پر فائرنگ کرنے والے عمر متین کے والد کا کہنا ہے کہ ان کے بیٹے کو ہم جنس پرستوں کی غیراخلاقی حرکت انتہائی ناگوار گزرتی تھی۔ ریاست فلوریڈا کے شہر آرلینڈو میں ہم جنس پرستوں کے لئے مخصوص نائٹ کلب میں فائرنگ کرنے والے […]

  • وزیراعظم کی فلوریڈا میں دہشت گردی کےواقعےکی مذمت

    لندن:(اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف نےامریکی ریاست فلوریڈا میں دہشت گردی کے لرزہ خیر واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے گناہ انسانوں کاقتل انسانیت کے خلاف ہے جب کہ ایسی دہشت گردانہ کارروائیاں مسلمانوں کی اکثریت کی سوچ کے منافی ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف نے امریکی ریاست فلوریڈا میں دہشت […]