خبرنامہ انٹرنیشنل

حزب اللہ نےحملوں کیلیےفلسطینی، پاکستانی اورافغان باشندوں کواسمگل کیا:امریکی اخبار

  • واشنگٹن:(اے پی پی ) امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ حزب اللہ نے امریکا پر حملے کیلیے فلسطینی، پاکستانی اور افغان باشندوں کو غیر قانونی طریقے سے ملک کے جنوبی حصے میں پہنچایا۔ امریکی اخبار کے مطابق کانگریس کمیٹی سے حاصل دستاویزات سے معلوم ہوا ہے کہ امریکی حکام نے فروری میں حزب اللہ […]

  • صدراوباما کا ہیلری کی حمایت کا اعلان

    واشنگٹن(آئی این پی ) امریکی صدر براک اوباما نے ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کی حمایت کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر نے اپنے ویڈیو پیغام میں ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ 15 جون سے وسکانسن میں ہیلری کی صدارتی مہم بھی چلائیں […]

  • افغانستان میں ٹی وی شو اکھاڑے میں بدل گیا

    کابل (آئی این پی )افغانستان میں ٹی وی شو اکھاڑے میں بدل گیا ، سیاسی گھتیاں سلجھاتے افغان سیاستدانوں نے ٹی وی شو کے دوران ایک دوسرے پر خوب مکے برسائے ۔افغان میڈیا کے مطابق ٹی وی شو کے دوران دو مہمانوں میں بحث اس وقت شروع ہوئی جب گلبدین حکمت یار کی جماعت حزب […]

  • بھارت: میڈیکل کالج کی طالبات نے پروفیسرکی پٹائی کرڈالی

    ممبئی (آئی این پی )بھارتی ریاست مہاراشٹر میں طالبات نے چھیڑنے پر پروفیسر کی پٹائی کر ڈالی، پولیس نے پروفیسر کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مہاراشٹر میڈیکل کالج میں طالبات نے لڑکی سے چھیڑ چھاڑ کرنے پر اپنے پروفیسر کی لاتوں اور گھونسوں سے دھلائی کر ڈالی ۔مہاراشٹرمیڈیکل کالج میں پروفیسر نے […]

  • ہیلری کی ذاتی ای میلز پاکستان سےمتعلق تھیں: وال سٹریٹ جرنل

    نیو یارک:(اے پی پی) سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کی اپنے ذاتی سرور کے ذریعے کی جانے والی ای میلز پاکستان میں ڈرون حملوں سے متعلق تھیں۔ اس بات کا انکشاف معروف امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں کیا۔ رپورٹ کے مطابق یہ معاملہ اس وقت تحقیقات کیلئے ایف بی […]

  • امریکہ نےہرمشکل میں ہماری مشکلات میں اضافہ کیا:سراج الحق

    اسلام آباد:(اے پی پی) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ امریکہ نے ہر مشکل وقت میں ہماری مشکلات میں اضافہ کیا، امریکا کے ساتھ تعلقات بارے مشیر خارجہ کا بیان درست ہے۔ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی کا شروع […]