خبرنامہ سندھ

کراچی: رضویہ میں پولیس مقابلہ

  • کراچی:(آئی این پی ) رضویہ پولیس نے رات گئے مقابلے کے بعد گینگ وار ملزم حارث عرف فوجی کو زخمی حالت میں گرفتار کر کے اس سے اسلحہ برآمد کر لیا جبکہ اس کا ساتھی عدنان فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم لیاری گینگ وار شاہد بکک گروپ کا […]

  • متحدہ قائد کو ‘را’ سے فنڈنگ کا آٹھ اہم شخصیات کو علم ہے: مصطفیٰ کمال

    کراچی:(آئی این پی ) سکھر میں مصطفیٰ کمال کے قافلے پر پتھراؤ کے بعد متحدہ اور پاک سرزمین پارٹی کے رہنماؤں میں الزامات کی جنگ تیز ہو گئی۔ مصطفیٰ کمال نے سکھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ متحدہ قائد کو را سے فنڈنگ کا آٹھ اہم شخصیات کو علم ہے جلد نام منظر […]

  • کراچی: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، گینگ وارکا اہم کمانڈر گرفتار

    کراچی: (آئی این پی ) لیاری کلاکوٹ کے علاقے کدوی لین میں جرائم پیشہ ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے چھاپہ مار کارروائی کی گئی۔ علاقہ میں روپوش ملزمان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ کارروائی کے دوران لیاری گینگ وار […]

  • وزیراعلیٰ سندھ سے کور کمانڈر کراچی کی ملاقات

    کراچی:(اے پی پی) وزیر اعلیٰ سندھ اور کور کمانڈ کراچی کی ملاقات میں نیشنل ایکشن پلان میں پیش رفت اور کراچی آپریشن پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے ملاقات کی جس میں شہر […]

  • بہن کو فروخت ہونے سے نہ بچاپانے پر بھائی کی خود سوزی

    گھوٹکی: (اے پی پی)بہن کو فروخت کرنے سے باپ کو نہ روک پانے پر دلبرداشتہ بھائی نے خود کو آگ لگا کے خود کشی کی کوشش کی۔ میر پور ماتھیلو کے رہائشی سلطان اپنی نو عمر بیٹی ہیر کو اختیار لغاری نامی شخص کو فروخت کررہا تھا،جس پر لڑکی کا بھائی سخت نالاں تھا اور […]

  • قائد ایم کیوایم کو ہائی ڈوز نہیں دینا چاہتا ابھی:مصطفیٰ کمال

    سکھر:(اے پی پی) پاک سرزمین پارٹی کے رہنما مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ میں قائد ایم کیوایم کو ہائی ڈوز نہیں دینا چاہتا ابھی کم ڈوز سے کام چلا رہا ہوں جس دن ہائی ڈوز دی وہ پریشان ہوجائیں گے۔ پاک سرزمین پارٹی کے رہنما مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ قائد ایم کیو […]