اوور سیز پاکستانی

چین میںرمضان، مساجد کی ایک جھلک ….منصور خالد

  • شنگھائی اسلامک ایسوسی ایشن کی جانب سے دئیے گئے رمضان کیلنڈر کے مطابق یہاں پیر چھ جون سے روزوں کا آغاز ہوگیا , روزے کا دورانیہ یہاں اوسطاٌ ساڑھے پندرہ گھنٹے کے لگ بھگ ہے۔ چین کے ان مشرقی حصوں میں شدید گرمی عموماٌ جولائی کے وسط سے زور پکڑتی ہے اور اگست کے مہینے […]

  • تارکین وطن کی رسائی کوزیادہ سےزیادہ وسعت دی جائے

    اسلام آباد : (اے پی پی) اورسیز پاکستانی فاونڈیشن کے بورڈ آف گورنر ز کے چیئرمین بیرسٹر امجد ملک نے نئے مقرر ہونے والے کمیونٹی ویلفئر اتاشیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ تارکین وطن کی شکایات کو سنجیدگی سے لیں اور ان کی رسائی کو ذیادہ سے ذیادہ وسعت دیں ۔نئے تقرر پانے والے […]

  • سینٹ:سمندر پارپاکستانیوں کو درپیش مسائل کمیٹی کی رپورٹ

    اسلام آباد:(اے پی پی) سینٹ نے سمندر پار پاکستانیوں کو درپیش مسائل سے متعلق کمیٹی کی رپورٹ کی منظوری دیدی۔ بدھ کو سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم نے قواعد و ضابطہ کار سینٹ 2012ء کے قاعدہ 196 کے ذیلی قاعدہ ایک کے تحت سمندر پار پاکستانیوں کو درپیش مسائل پر کمیٹی کی خصوصی رپورٹ زیر […]

  • امریکا میں مقیم پاکستانیوں کی نواز شریف کے لئے دعائیں

    واشنگٹن:(اے پی پی) امریکا میں مقیم پاکستانیوں کی تنظیم پاکستانی امریکن کانگرس نے وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف کے کامیاب آپریشن پر دلی مسرت کا اظہار کرتے ہوے ان کی جلد صحتیابی کی دعا کی ہے۔ پاکستان امریکن کانگرس کے رہنماؤں کی طرف سے جاری بیان کے مطابق امریکا میں مقیم تمام پاکستانی وزیر […]

  • بیرون ملک پاکستانی ملک وقوم کے سفیر ہیں:عبد الباسط

    لاہور (آن لائن)وفاقی محتسب کے مشیر عبدالبا سط خان نے کہا ہے کہ بیرون ملک پاکستانی ملک وقوم کے سفیر ہیں ان کے مسائل حل کرنا ہمارا فرض ہے ۔بیرون ملک پاکستانیوں کی شکایات کے ازالہ کیلئے ون ونڈ و ڈیسک کا قیام عمل میں لایا گیا ہے اور سہولیات کی فراہمی کیلئے متعدد اقدامات […]

  • پاکستانی سفیرکابحرین میں انٹرنیشنل اقبال سوسائٹی کے قیام کااعلان

    مانامہ (آئی این پی) بحرین میں پاکستان کے سفیر جاوید ملک نے بحرین میں انٹرنیشنل اقبال سوسائٹی کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی تہذیب و تمدن کے مثبت پہلوؤں کو بین الاقوامی سطح پر متعارف کروایا جارہا ہے۔ جمعہ کو مانامہ میں پاکستانی سفارتخانے اور انجمن فروغ ادب کے زیر اہتمام […]