اوور سیز پاکستانی

ہزاروں اوورسیز پاکستانیوں کو ریلیف دیا، خالد شاہین بٹ

  • پیرس..ملت آن لائن…وائس چیئرپرسن اوورسیز پاکستانیز کمیشن خالد شاہد بٹ نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیز کمیشن نے ہزاروں اوورسیز پاکستانیوں کو ریلیف دیا ہے. بیرون ملک پاکستانیوں‌کو درپیش مشکلات کے لئے اوورسیز پاکستانیز کمیشن اپنا کردار بخوبی ادا کر رہا ہے. ان خیالات کا اظہار انہوںنے پیرس کے دورے کے دوران کیا. او پی […]

  • پیغامِ پاکستان...یاسر پیر زادہ

    سعودی عرب میں مقیم 26 لاکھ پاکستانی سرزمین حرمین کے دفاع اور سلامتی کے لیے ہروقت تیار ہیں

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) صدرمملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں مقیم 26 لاکھ پاکستانی سرزمین حرمین کے دفاع اور سلامتی کے لیے ہروقت تیار ہیں۔ وہ جمعہ کو ایوان صدرمیں سعودی عرب کے سبکدوش ہونے والے سفیر عبداللہ مرزوق الزرانی سے ملاقات میں گفتگو کررہے تھے ۔صدر مملکت […]

  • جرمنی سے ملک بدر ہونے والے پاکستانی شہری کو امیگریشن حکام نے حراست میں لے لیا

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) جرمنی سے ملک بدر ہونے والے پاکستانی شہری کو اسلام آباد پہنچنیپر امیگریشن حکام نے حراست میں لے لیا‘ حراست میں لئے گئے مسافر کا تعلق سرائے عالمگیر سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی میں غیر قانونی طور پر مقیم پاکستانی شہری ملک بدر ہونے کے بعد اسلام […]

  • اوورسیز پاکستانی اپنا کردار ادا کریں: وزیر اعظم

    لندن: (ملت+اے پی پی) وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف جو ان دنوں لندن میں مقیم ہیں، نے اوورسیز کمشنر زبیر گل سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران بات کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ اوورسیز پاکستانیوں کا ملکی ترقی میں اہم حصہ ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ اوورسیز پاکستانی اپنے […]

  • پنجاب کے چار بڑے ڈویژنز میں اوورسیز پاکستانیز کیلئے سہولت مراکز

    لاہور: (ملت+اے پی پی) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پنجاب کے 4 بڑے ڈویژنز میں سہولت مراکز برائے اوورسیز پاکستانیز کے قیام کی منظوری دے دی ۔ لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی صدارت میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کی کارکردگی کا جائزہ […]

  • پاکستانی نژاد امریکی خاتون اسرائیل پہنچ گئی

    یروشلم: (ملت+اے پی پی) پاکستانی نژاد امریکی خاتون مدیحہ انور چودھری نے حال ہی میں اسرائیل کا دورہ کرکے وہاں مسلمانوں کے مقام مقدسہ پر حاضری دی ہے۔ اسرائیل کا دورہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے مدیحہ انور کا کہنا تھا کہ میرے والد دنیا بھر کے سفر کے بہت شوقین تھے، ان کی خواہش […]