پنجاب حکومت

پنجاب حکومت کا ترک ماڈل کی طرز پر ادویات کی خریداری

  • لاہور :(ملت): وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیرصدارت آج یہاں سال نو کے پہلے روز تعطیل کے باوجود 3 گھنٹے طویل اجلاس منعقد ہوا جس میں ترکی کی وزارت صحت کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے ترک وفد کے اراکین کو سال نو کے آغاز پر مبارکباد دی اور کہا کہ […]

  • پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ناقص اشیاء خورو نوش کے خلاف کارروائی

    لاہور:(ملت): صحت مند پنجاب پروگرام کے تحت پنجاب فوڈ اتھارٹی کی پنجاب بھر میں ناقص اشیاء خورونوش بنانے اور بیچنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں مری میں فائیو اسٹار ہوٹل کو ناقص صفائی پر وارننگ جاری کرتے ہوئے کچن میں موجود استعمال شدہ خوردنی تیل ضائع کر دیا گیا جبکہ فیصل […]

  • وزیراعلیٰ پنجاب کی استنبول میں دہشت گردی کے واقعہ کی شدید مذمت

    لاہور:(ملت): وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف نے ترکی کے شہر استنبول میں دہشت گردی کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے دہشت گردی کے واقعے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔وزیراعلیٰ نے […]

  • الزام تراشی اورجھوٹ کی سیاست اپنی موت آپ مرچکی

    لاہور:(ملت) : وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ 2017 ء میں ترقی و خوشحالی کے اسی سفر کو مزید تیزی سے آگے بڑھائیں گے جس کی بنیاد 2016ء میں رکھی گئی ہے اور 2017ء میں ملک کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کی سیاست ہو گی۔ 2017ء وعدوں اور منصوبوں کی تکمیل […]

  • وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اہم اجلاس

    لاہور:(ملت): وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کی زیرصدارت آج یہاں پنجاب کابینہ کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈرگ ایکٹ 1976 اینڈ ڈریپ(DRAP) 2012 میں ترامیم کی منظوری دی گئی۔پنجاب کابینہ نے اتفاق رائے سے صوبائی مالیاتی کمیشن ایوارڈ 2016 اور پنجاب سول ایڈمنسٹریشن آرڈیننس 2016 کی بھی منظوری دی۔ اجلاس میں کابینہ کی سٹینڈنگ کمیٹی […]

  • صاف پانی فراہمی

    وزیراعلیٰ سے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقات

    لاہور:(ملت): وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے آج یہاں مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی۔وزیراعلیٰ شہبازشریف نے اس موقع پر گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور سے پاکستان سمیت خطے میں گیم چینج ہو رہی ہے اور سی پیک نے ملک کی ترقی اور خوشحالی کے […]