پنجاب حکومت

جنوبی پنجاب کی ترقی ترجیحات میں شامل ہے، شہباز

  • وزیراعلیٰ پنجاب:(ملت+اے پی پی) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب اور پسماندہ اضلاع کی ترقی ترجیحات میں شامل ہے، وسائل کی تقسیم، پسماندہ اضلاع خصوصاً جنوبی پنجاب کو ترجیح دی جائے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں بلدیاتی حکومتوں کو وسائل کی تقسیم کے حوالے […]

  • شہباز شریف سے گورنر پنجاب رفیق احمد رجوانہ کی ملاقات

    لاہور: (ملت+آئی این پی) وزیراعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے گورنر پنجاب رفیق احمد رجوانہ کی ملاقات ‘ باہمی دلچسپی کے امور، صوبے میں امن وعامہ کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پر بات چیت کی گئی ۔ بدھ کے روز ہونیوالی ملاقات میں وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں میں اربوں روپے کے […]

  • جعلی ادویات کیخلاف سزائیں سخت کی جائینگی :شہباز

    لاہور: (ملت): وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑ نے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صحت عامہ کی معیاری سہولتوں کی فراہمی اولین ترجیح ہے اور صحت کے شعبہ کی بہتری کے لئے انقلابی نوعیت کی اصلاحات لائی جا رہی […]

  • دھرنا گروپ نے ترقی کا سفر روکنے کی کوشش کی: شہباز

    لاہور:(ملت) :وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سیاست کا محور عوام کی خدمت اور ان کے معیار زندگی میں بہتری لانا ہے اور اس ضمن میں وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت مخلصانہ کاوشیں کر رہی ہے اور گزشتہ […]

  • صاف پانی پروگرام میں بے ضابطگیاں، وزیر اعلیٰ کا سخت ایکشن

    لاہور: (ملت+اے پی پی) حکومتی اعلامیہ کے مطابق، وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پینے کے صاف پانی پروگرام میں غفلت اور بے ضابطگیوں پر کمپنی کے اعلیٰ افسر کرنل (ر) مقبول کو ملازمت سے برطرف اور چیف پروکیورمنٹ آفیسر شبنم کو معطل کر دیا ہے اور امور کا جائزہ لینے کیلئے انکوائری کمیٹی تشکیل […]

  • پنجاب حکومت نے الیکڑونک اسٹامپ پیپرز کا نظام رائج کردیا

    لاہور: (ملت+اے پی پی) وزیرا علیٰ محمد شہباز شریف نے الیکڑونگ اسٹامپ پیپر جاری کرنے کا نطام پورے صوبے میں رائج کر دیا۔ ایک ہزار سے اوپر والے اسٹامپ پر فارم 32- اے اب آن لائن بھر کر نزدیکی بنک آف پنجاب میں اسٹامپ ڈیوٹی جمع کرائی جا سکی گی۔ ویب سائٹ پر مختلف علاقوں […]