پنجاب حکومت

جھوٹے الزامات :شہبا زشر یف کا عمران خان کو 26ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوانے کا اعلان

  • مجھ پر ایک دھیلے کی کر پشن ثابت ہوجائے تو بچوں سمیت ہمیشہ کیلئے سیاست چھوڑ دوں گا ‘2نومبر کو پاکستان کے خلاف بہت بڑی سازش ہونے جاری ہے، قوم اس کی ناکامی کیلئے نماز فجر میں دعائیں مانگیں ‘وزیر اعظم کے پانامہ لیکس کے معاملے میں خود کو پیش کر نے کے اعلان کے […]

  • مرنے کے بعد ایک دھیلہ بھی ثابت ہو جائے تو میرے بچوں سے سزا لے لینا

    لاہور (ملت + آئی این پی) وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے ایک طویل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اگر میرے مرنے کے بعد بھی اگر میرے خلاف ایک دھیلہ بھی ثابت ہو جائے تو میرے بچوں کو بھی وہی سزا دینا جو مجھے مل سکتی تھی. انہوں نے کہا عمران خان پر چھبیس ارب […]

  • عمران 15ارب تو دور 15روپے کر پشن ثابت کر کے دکھا ئے ‘رانا ثنا

    لاہور(ملت + آئی این پی) صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ بھارت اور افغانستان پاکستان میں دہشت گردی کروا رہے ہیں ‘پنجاب میں نیشنل ایکشن پلان کے 20نکات پر مکمل عمل کیاہے نیشنل ایکشن پلان کوئی بٹن نہیں جو آن کر نے سے عمل ہوجائیگا ‘پنجاب کے532دینی مدارس کی جیو […]

  • صاف پانی فراہمی

    شہباز شریف کا ثناء اللہ کو فون، کوئٹہ میں دہشت گردی کی مذمت

    لاہور(ملت + آئی این پی )وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے وزیر اعلی ثناء اللہ زہری کو ٹیلی فون کیااور کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعہ کی شدید مذمت کی۔وزیر اعلی نے دہشت گردی کے واقعہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے بلوچستان […]

  • مشیر صحت کا کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں محکموں کے سیکرٹریز کی عدم شرکت کا نوٹس

    لاہور۔25 اکتوبر(اے پی پی )مشیر وزیراعلی پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہاہے کہ انسداد ڈینگی کے اقدامات اورسرکاری محکموں کی کارکردگی کو مزید موثر بنانے کیلئے متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی کے اجلاسوں میں اپنی شرکت یقینی بنائیں۔ انہوں نے کہاکہ ٹاؤن ایمرجنسی رسپانس کمیٹیوں کے اجلاس میں بھی ٹاؤن […]

  • حکومت نے جنوبی پنجاب کی ترقی کیلئے کئی منصوبے شروع کیے ہیں، گورنر

    مظفر گڑھ۔25 اکتوبر(ملت + اے پی پی )گورنر پنجاب رفیق احمد رجوانہ نے کہا ہے کہ حکومت نے جنوبی پنجاب کی ترقی کیلئے کئی منصوبے شروع کیے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ سے خطاب کرتے ہوئے کیا، اس موقع پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیش جج قیصر نذیر بٹ، صدر مظفرگڑھ بار […]