پنجاب حکومت

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے اپنی ویب سائٹ پر موجود سٹوڈنٹ انفارمیشن سسٹم کومزیدفعال کردیاہے،ترجمان

  • لاہور۔(ملت آن لائن)پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے اپنے پارٹنر سکولوں میں داخل بچوں کے آن لائن ڈیٹا کے آسان اندراج کے لیے اپنی ویب سائٹ پر موجودسٹوڈنٹ انفارمیشن سسٹم کویوزر فرینڈلی اورمزید فعال کردیا ہے ۔ سکول مالکان کی سہولت کی غرض سے موجودہ سال طلباء و طالبات کی متعلقہ معلومات کے اندراج کے لیے ویب […]