پانامہ لیکس

پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے دائر درخواست پر اعتراض نہیں اٹھائیں گے

  • لاہور(ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے دائر درخواست پر اعتراض نہیں اٹھائیں گے‘ آئندہ عام انتخابات میں پانامہ لیکس بوجھ اٹھا کرحصہ نہیں لیں گے‘ہم چاہتے ہیں سپر یم کورٹ میں پانامامعاملے کا فیصلہ ہو جائے تاکہ دودھ […]

  • پاناما لیکس، وزیراعظم کے خلاف درخواستوں پر فریقین کو نوٹس جاری

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی )سپریم کورٹ نے پاناما لیکس کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن نہ بنانے کی درخواست خارج کر دی، وزیراعظم کے خلاف دائر درخواستوں پر تمام فریقین کو نوٹس جاری کردیئے۔سپریم کورٹ کے چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الحسن اور جسٹس خلجی عارف حسین پر مشتمل […]

  • پانامہ لیکس ایک مصنوعی مسئلہ ہے: مولانافضل الرحمن

    کوئٹہ(ملت + آئی این پی )جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمن نے کہاہے کہ پانامہ لیکس ایک مصنوعی مسئلہ ہے جس کے ذریعے بعض لوگ سڑکوں کی احتجاج کو فروغ دے رہے ہیں ،تمام مسائل کے حل کیلئے پارلیمنٹ کافورم موجود ہے ،کرپشن چاروں صوبوں میں ہورہی ہے اورخیبرپشتونخوا اس میں سرفہرست ہے ،مہاجرین […]

  • اپوزیشن نے سینیٹ میں ’’ پانامہ پیپرز انکوائری بل 2016‘‘ پیش کردیا

    حکومت کی جانب سے شدید مخالفت،چیئرمین سینیٹ نے رائے شماری کے ذریعے بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کے حوالے کردیا، حق میں 32اور مخالفت میں 19 ووٹ، حکومت کی جانب سے بل میں مثبت ترامیم اور تجاویز کا خیر مقدم کریں گے ،بل کسی خاص شخص کیلئے نہیں اور نہ ہی اس میں کسی سے متعلق […]

  • بہاماس لیکس،کینیڈا کے 3بینکوں کی بھی2ہزار کمپنیاں آف شورنکلیں

    ٹورنٹو(ملت+ آئی این پی ) بہاماس میں کینیڈا کے تین معروف اور بڑے بنکوں کی 2 ہزار کے قریب آف شو رکمپنیاں بھی نکلی ہیں۔ کینیڈین اخبار کے مطابق ٹیکس چھپانے کیلئے کینیڈ ا کے تین بڑے بینکوں نے بہاماس میں 2 ہزار آف شور کمپنیاں رجسٹر ڈ کیں۔ کینیڈا کے بینک آر بی سی […]

  • برطانوی وزیرداخلہ کا نام بھی بہاماس لیکس میں شامل

    لندن: ( ملت+ آئی این پی ) برطانوی وزیرداخلہ ایمبر رڈ کا نام بھی بہاماس لیکس میں آگیا، ایمبر رْڈ بہاماس میں 2 کمپنیوں کی ڈائریکٹر نکلیں۔ ڈیوڈکیمرون کیوالد کاپانامالیکس میں دفاع کرنے والی برطانوی وزیر داخلہ ایمبر رْڈ نے اپنی کمپنیوں کا تذکرہ تک نہ کیا۔ برطانوی اخبار کے مطابق ایمبر رْڈ بہاماس میں […]