پانامہ لیکس

پاناما لیکس اللہ کی طرف سےتقدیربدلنےکا موقع ہے: عمران

  • جہلم: (آئی این پی) عمران خان نے تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا پاکستان ایسا ملک تھا جوتیزی سے ترقی کررہا تھا اور تیسری دنیا سے لیڈر پاکستان کی ترقی کا راز جاننے آتے تھے۔ نوجوان ہمارے ملک کا مستقبل ہیں۔ پاکستان کی تاریخ میں یہ فیصلہ کن وقت ہے۔ فیصلہ ہونا […]

  • جماعت اسلامی نے پانامہ لیکس کی تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی

    اسلام آباد ۔ 24 اگست (اے پی پی) جماعت اسلامی نے پانامہ لیکس کی تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی۔ بدھ کو امیرجماعت اسلامی سراج الحق کی جانب سے 11 صفحات پر مشتمل درخواست ایڈووکیٹ اسد منظور بٹ کے توسط سے دائر کی گئی جس میں وفاق حکومت ، وزارت […]

  • پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

    اسلام آباد:(اے پی پی) جماعت اسلامی نے پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی جانب سے دائردرخواست میں وفاق، وزارت کابینہ، قانون، خزانہ، نیب اور ایف آئی اے کو فریق بنایا گیا ہے تاہم کسی سیاست دان کوفریق نہیں بنایا گیا۔ درخواست میں کہا […]

  • پاناما لیکس کی ہرصورت تحقیقات ہونی چاہیے: آصف زرداری

    لندن: (آئی این پی) پاناما لیکس کا ہنگامہ جاری ہے۔ سابق صدر آصف زرداری کہتے ہیں کہ پاناما لیکس کی ہر صورت تحقیقات چاہتے ہیں جبکہ اعتزاز احسن نے تحریک انصاف کو سپریم کورٹ نہ جانے کا مشورہ دے دیا ہے۔ آصف علی زرداری نے لندن میں سینیٹر بابر اعوان سے ملاقات کی، جس میں […]

  • جماعت اسلامی کا پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئےسپریم کورٹ جانےکا فیصلہ

    اسلام آباد: (اے پی پی) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق پیر کے روز پاناما معاملہ پر درخواست دائر کرنے کے لئے سپریم کورٹ جائینگے۔ ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی چاہتی ہے کہ پاناما لیکس کے معاملہ کی مکمل تحقیقات ہونی چاہیں تاکہ ملک کی دولت لوٹنے والوں کے نام عوام میں عیاں ہو سکیں۔ […]

  • کوئی پاکستانی کمپنی پاناما لیکس سکینڈل میں ملوث نہیں،ایس ای سی پی

    اسلام آباد: (اے پی پی) سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی تحقیقاتی کمیٹی کا کہنا ہے کہ پانامااسکینڈل میں کوئی پاکستانی کمپنی ملوث نہیں ، لوگوں نے انفرادی حیثیت میں آف شور کمپنیوں میں سرمایہ لگایا ، ادارے کی جانب سے غیر ملکی سرمایہ کاری کا ریکارڈ رکھنے کے لیے نئے قانون کی تجویز […]