اسلام آباد:(اے پی پی)سینیٹ میں قائد حزب اختلاف چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پانامہ پیپرز کے معاملے پر حکومت کے ساتھ کھلے دل اور ذہن کے ساتھ بیٹھے ہیں۔ جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ٹی او آر کمیٹی کے اجلاس کے بعد شاہ محمود قریشی، صاحبزادہ طارق اللہ، الیاس بلور، محمد علی سیف […]
پانامہ لیکس
پانامہ پیپرز:15سوالات میں سے 2کو واپس لینےکی پیشکش: اعتزاز
-
پاناما لیکس:پارلیمانی کمیٹی 4 نکاتی ابتدائیے پرمتفق
اسلام آباد:(اے پی پی) پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے ٹی او آر بنانے والی پارلیمانی کمیٹی 4 نکاتی ابتدائیے پر متفق ہوگئی ہے جس کے بعد کمیٹی جمعے کو ٹی او آرز کا شق وار جائزہ لے گی۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں حکومت کی طرف سے […]
-
فیصلہ سڑکوں پر ہوگا:شیخ رشید
اسلام آباد (آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ٹی آر اوز کمیٹی 14 دن میں ضابطہ کار کو حتمی شکل نہیں دے سکتی‘ اگر حکومت کی طرف سے تعاون نہیں ہوتا اور ٹی آر اوز نہیں بنتے تو اپوزیشن یہ معاملہ عوام پر چھوڑ دیں‘ فیصلہ سڑکوں […]
-
اپوزیشن فرینڈلی نہیں:خورشید
اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اگر فرینڈلی اپوزیشن ہوتی تو زرداری اور نواز شریف کی ملاقات ہوچکی ہوتی‘ بلاول بھٹو نے واضح کردیا تھا کہ ملاقات نہیں ہوسکتی۔ وہ جمعرات کو میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ افسوس ہے […]
-
پاناما لیکس؛پارلیمانی کمیٹی اختلافات سامنےآٓگئے
اسلام آباد(آئی این پی ) پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے ٹی او آرز تیار کرنے والی پارلیمانی کمیٹی کے پہلے اجلاس میں ہی اختلافات سامنے آگئے ۔ کمیٹی کی سربراہی کے بارے میں الگ الگ موقف ۔ اپوزیشن نے وزیر قانون زاہد حامد کی شمولیت پر بھی اعتراض کردیا ۔ ٹی او آرز پارلیمانی کمیٹی […]
-
کرپٹ حکمران سیاست سے بے دخل کیےجائے :سراج الحق
لاہور (دنیا نیوز ) جماعت اسلامی کا کرپشن کے خلاف ٹرین مارچ کراچی کی جانب رواں دواں ہے ، لاہور ریلوے سٹیشن پر سراج الحق کہتے ہیں کرپشن میں ملوث افراد کو سیاست سے بے دخل کیا جائے ، ٹرین مارچ کے بعد اسلام آباد کا رخ کریں گے ۔ پشاور سے شروع ہونے والے […]

