پانامہ لیکس

اپوزیشن پانامہ لیکس والے معاملے کو ہوا دینے کی بجائے عوامی مسائل پر توجہ دے: زاہد خان

  • اسلام آباد (آئی این پی) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما زاہد خان نے کہا کہ اپوزیشن پانامہ لیکس والے معاملے کو ہوا دینے کی بجائے عوامی مسائل پر توجہ دے‘ نیشنل ایکشن پلان پر اس کی روح کے مطابق عمل کیا جائے تاکہ دہشت گردوں کو مکمل شکست دی جاسکے‘ سیاسی جماعتوں کے سربراہ دوسری […]

  • پانامہ لیکس بین الاقوامی سازش ہے:ریاض حسین پیرزادہ

    اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس بین الاقوامی سازش ہے‘ ملک کی معیشت جب بھی مضبوط ہونا شروع ہوتی ہے بعض عناصر اس طرح کا منفی پروپیگنڈا شروع کردیتے ہیں‘ نواز شریف نے کون سا ایسا جرم کیا ہے جو اپوزیشن […]

  • پانامہ لیکس قومی مسئلہ ہے، کرپشن کیخلاف اکٹھا ہونا ہوگا، پرویزالٰہی

    اسلام آباد:(آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس وزیراعظم نوازشریف کے گرد گھوم رہے ہیں، یہ ایک قومی مسئلہ ہے کرپشن کیخلاف سب کو اکٹھا ہونا ہو گا۔اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر خان ترین ایم این […]

  • حسن نواز کی ایک اور آف شور کمپنی کا انکشاف

    اسلام آباد:(آئی این پی ) وزیراعظم کے صاحبزادے حسن نواز کی ایک اور آف شور کمپنی کا انکشاف ہوگیا۔ پاناما لیکس کے ہنگامے میں وزیراعظم کےصاحبزادے حسن نواز کی ایک اور آف شور کمپنی سامنےآگئی۔ جس کے مطابق حسن نواز کی آف شور کمپنی کا نام الٹی میٹ ہولڈنگز مینجمنٹ لمیٹڈ ہے۔ اس آف شور […]

  • کئی خفیہ ایجنسیاں پانامہ لیکس کا حصہ؛ یورپی یونین کا ’’ ٹیکس ہیونز‘‘ کیخلاف اقدامات کا اعلان

    لندن / پیرس:(اے پی پی)پورپی یونین نے ’’ٹیکس ہیونز‘‘ کیخلاف اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے بڑی بڑی کمپنیوں کو پابند کیا ہے کہ وہ ٹیکس کے حوالے سے زیادہ شفاف رویہ اپنائیں۔ ان نئے قواعد کا اطلاق ان کمپنیوں پر ہوگا جن کی سیلز 75 کروڑ یورو سے زیادہ ہے۔ ان کمپنیوں کو یہ بتانا […]

  • پاناما لیکس کے انکشافات کے بعد ملک میں سیاسی بازار گرم ہوگیا

    اسلام آباد:(اے پی پی ) پاناما لیکس کے انکشافات کے بعد ملک میں سیاسی بازار گرم ہوگیا ہے جب کہ وزیراعظم کے دورہ لندن میں ان کے طبی معائنے کو بھی سیاسی رنگ حاصل ہوگیا۔ وزیراعظم نوازشریف آج طبی معائنے کے لیے لندن روانہ ہوں گے لیکن اپوزیشن جماعتوں نے وزیراعظم کے دورے کو سیاسی […]