پانامہ لیکس

شریف خاندان کو بچانے کے لئے سرکاری وسائل استعمال ہوئے، بابر اعوان

  • اہلیت بذریعہ نااہلی

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) پانامالیکس کیس میں تحریک انصاف کے وکیل بابر اعوان کا کہنا ہے کہ شریف خاندان کو بچانے کے لئے سرکاری وسائل استعمال کئے گئے لیکن قوم پاناما کے ملزمان کا پیچھا نہیں چھوڑے گی۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاناما لیکس کیس میں عمران خان کے وکیل […]

  • پاناما کیس کی سماعت جنوری کے پہلے ہفتے تک ملتوی

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) پاناما کیس کی سماعت جنوری کے پہلے ہفتے میں ہوگی ، چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی ریٹائرمنٹ کے باعث سماعت نیا بینچ کرے گا ، پی ٹی آئی اور عوامی مسلم لیگ نے کمیشن کے قیام کی مخالفت کی ہے جبکہ شریف خاندان نے کمیشن کی تشکیل اس کے دائرہ […]

  • عمران خان کی ہٹ دھرمی سےکیس تاخیر کا شکار ہوا،انوشہ

    انوشہ رحمان:(ملت+اے پی پی) نے کہا کہ عمران خان کی ہٹ دھرمی کے باعث کیس مزید تاخیر کا شکار ہوا۔ تحریک انصاف ترقی کی راہ میں رکاوٹ ڈال رہی ہے۔ پاناما کیس کی سماعت کے بعد وزیر مملکت برائے آئی ٹی اے ٹیلی کام انوشہ رحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران […]

  • پاناما کے

    اگر کمیشن پہلے بن جاتا تو 74 دن ضائع نہ ہوتے: سراج الحق

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اگر کمیشن پہلے بن جاتا تو 74 دن ضائع نہ ہوتے‘ کمیشن کا مطالبہ تمام جماعتوں کا متفقہ تھا‘ فیصلہ ہونا ضروری ہے اس کو قیامت تک لے جانا نامناسب ہے‘ کرپشن کے خلاف جماعت اسلامی سب سے پہلے عدالت میں […]

  • تحریک انصاف نے جب اپنا کیس کمزور دیکھا تو یوٹرن لے لیا: عابد شیر

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنماوں محسن رانجھا ،عابد شیر علی ،طلال چوہدری اورانوشہ رحمن نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے جب اپنا کیس کمزور ہوتے دیکھا تو یوٹرن لے لیا ، سپریم کورٹ نے جو بھی فیصلہ دیا ہم قبول کرینگے‘ عمران خان خود عدالتی اشتہاری ہے‘ عمران خان […]

  • پاناما کیس کی سماعت ازسرنو ہوگی، چیف جسٹس

    سپریم کورٹ:(ملت+اے پی پی) میں پاناما کیس سے متعلق آئینی درخواستوں کی سماعت جنوری کے پہلے ہفتے تک ملتوی کردی گئی۔چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کا کہنا ہے کہ ریٹائر ہورہا ہوں، فل کورٹ ریفرنس کے بعد کسی بینچ میں نہیں بیٹھوں گا، پاناما کیس کی سماعت ازسرنو ہوگی۔ دوران سماعت چیف جسٹس نےکہا کہ […]