خبرنامہ پنجاب

قائمہ کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت آئی ٹی کے 5 ارب 15کروڑ سے زائد کے بجٹ کی منظوری

  • اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے وزارت آئی ٹی کے مالی سال 2016-17 کے پی ایس ڈی پی بجٹ کی مد میں 5 ارب 15کروڑ 5لاکھ روپے کی منظوری دی۔ وزارت کے 9نئے اور 11جاری منصوبوں کیلئے بجٹ مختص کیا گیا ہے۔ سیکرٹری آئی ٹی عظمت رانجھا […]

  • ملینڈو ایئر لائن کی پاکستان کیلئے پروازوں سے تجارتی و معاشی تعلقات مضبوط ہونگے:شہبازشریف

    لاہور (آئی این پی)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملینڈو ایئر لائن کی پاکستان کیلئے پروازوں سے دونوں ملکوں میں تجارتی و معاشی اور سیاحتی تعلقات مضبوط ہونگے،ملائیشیاء کے سرمایہ کار پنجاب میں سرمایہ کاری کے مواقع سے استفادہ حاصل کریں گے جبکہ ملائیشیاء کے نائب وزیر ٹرانسپورٹ داتوک عبدالعزیز نے کہا […]

  • ڈیرہ اسماعیل خان: مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم،8 افراد زخمی

    ڈیرہ اسماعیل خان(اے پی پی) ڈیرہ اسماعیل خان میں مسافرکوچ اور ٹرک کے درمیان تصادم سے 8افراد زخمی ہوگئے۔ ٹریفک حادثہ ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کوٹ جائی کے قریب پیش آیا ۔جہاں مخالف سمت سے آنے والی مسافرکوچ اور ٹرک میں تصادم ہوا ۔ حادثے میں 8افراد زخمی ہوئے جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل […]

  • بہاولپور: گیس سلنڈر پھٹنے سے 6 افراد زخمی

    بہاولپور:(اے پی پی)بہاولپور میں برف بنانے والے کارخانے میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 6افراد زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق قائم پور کی بستی منظور آباد میں برف بنانے والے کارخانے میں امونیا گیس سلنڈر پھٹ گیا، کارخانے سے ملحقہ بستی میں 5خواتین سمیت ایک بچہ زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو بہاولپور وکٹوریہ اسپتال منتقل […]

  • قصور:سسرالیوں نے بہو پر تیل چھڑک کر آگ لگادی

    قصور(اے پی پی)قصور کے نواحی علاقے ہیڈ بلوکی میں سسرالیوں نے مبینہ طور پر اولاد نہ ہونے پر بہو پر تیل چھڑک کر آگ لگادی، متاثرہ خاتون کو لاہورکے جناح اسپتال میں 24 گھنٹے بعد بھی ہوش نہیں آیا۔ پولیس نے سسر کو گرفتار کرلیا ۔ ورثاء کے مطابق 24 سالہ واجدہ کی شاد ی […]

  • لاہور:نواں کوٹ میں 2 گروپوں میں تصادم،ایک شخص ہلاک

    لاہور(اے پی پی)لاہور کے علاقے نواں کوٹ میں دو گروپوں میں ہاتھا پائی کے دوران ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق نواں کوٹ کے علاقے رستم کالونی میں یونس اور زاہد میں معمولی بات پر جھگڑا ہو گیا ۔دونوں کو صلح کے لیے یو سی چیئرمین کے دفتر بلایا گیا ، جہاں […]