خبرنامہ پاکستان

آئیڈیاز 2018: پاکستانی کمپنی کا بجلی کےجھٹکوں سےمحفوظ رکھنےوالا لباس متعارف

  • کراچی:(ملت آن لائن) دفاعی نمائش آئیڈیا 2018 کے دوران ایک پاکستانی کمپنی نے ایسا لباس متعارف کروایا ہے جو بجلی کے جھٹکوں اور جلنے دونوں سے محفوظ رکھے گا۔ انسانی زندگی انمول اور اس کا تحفظ سب سے زیادہ اہم ہے، لیکن بدقسمتی سے ہمارے ملک میں صنعتی حادثات میں مرنے والوں کی شرح بہت […]