خبرنامہ پاکستان

آرمی چیف کےبینرزآویزاں کرنے پر”موو آن پارٹی” کے سربراہ کیخلاف مقدمہ درج

  • لاہور (آئی این پی) آرمی چیف کے بینرز آویزاں کرنے کے خلاف لاہور کے تھانہ پرانی انارکلی میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ کی درخواست جسٹس پارٹی کے سربراہ منصف اعوان نے جمع کروائی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ “موو آن پارٹی ” کے سربراہ میاں کامران نے آرمی چیف […]

  • متحدہ کو’را‘سے فنڈنگ: تحقیقات میں 5 ممالک کی مدد درکار

    اسلام آباد:(آئی این پی) ایم کیوایم کو ’را‘ سے فنڈنگ کے الزام پر وزارت داخلہ کی قائم کردہ جے آئی ٹی کو سرفراز مرچنٹ کے بیان اور اس کی اسکاٹ لینڈ یارڈ سے تصدیق کے بعد تحقیقات کو منطقی انجام تک پہنچانے اور آگے بڑھانے کیلیے پاکستان کو 5 ممالک کی مدد درکار ہے۔ وزارت […]

  • پاکستان میں فوج آئی توعوام جشن منائیں گے:عمران خان

    میرپور:(اے پی پی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ جمہوریت کو فوج سے نہیں بلکہ وزیراعظم نواز شریف کی ڈکٹیٹرشپ سے خطرہ ہے اور اگر پاکستان میں فوج آئی تو عوام جشن منائیں گے اورمٹھائیاں بانٹیں گے۔ میرپور کے شہر اسلام گڑھ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا […]

  • آرمی چیف کا مصباح الحق کو فون

    راولپنڈی: (آئی این پی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کو ٹیلی فون کرکے لارڈز کے میدان میں تاریخی فتح سمیٹنے پر مبارکباد دی ہے۔ دوسری جانب وزیراعظم نواز شریف نے بھی قومی کرکٹ ٹیم کو […]

  • آزاد کشمیرانتخابات، فوج کواختیارات دینےکا نوٹیفیکیشن جاری

    اسلام آباد: (اے پی پی) ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق آزاد کشمیر الیکشن کے لئے فوج کی خدمات کی ریکوزیشن آزاد کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر نے وزارتِ داخلہ کو کی تھی۔ اس کے ساتھ ساتھ حکومتِ آزاد کشمیر، حکومتِ پنجاب، حکومتِ بلوچستان اور گلگت بلتستان کی حکومت نے بھی اپنے اپنے علاقوں میں اس […]

  • خان صاحب شارٹ کٹ سےاقتدار نہیں ملتا: پرویز رشید

    اسلام آباد: (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے عمران خان کی چک سواری کے جلسے میں کی گئی تقریر کا جواب دیتے ہوئے ان کو مخاطب کرکے کہا، خان صاحب! شارٹ کٹ سے اقتدار نہیں ملتا۔ پرویز رشید کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان پاکستانیوں کی جمہوریت پسندی پر […]

  • شیخ رشید نےاپوزیشن کواستعفےدینےکی تجویزدیدی

    لاہور: (اے پی پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید حکومت مخالف تحریک کو تیز کرنے کے لئے متحرک ہو گئے۔ یکم اگست سے تیس اکتوبر تک حکومت کے خلاف بھرپور تحریک کا اعلان کر دیا۔ تحریک کے دوران اپوزیشن کو اسمبلی سے مستعفی ہونے کی تجویز دینے کا بھی کہہ دیا۔ شیخ رشید […]

  • لاہور، شیخوپورہ، قصور،اوکاڑہ اور گردونواح میں زلزلے کےشدید جھٹکے

    لاہور: (اے پی پی) آج دوپہر لاہور، شیخوپورہ، قصور، اوکاڑہ، ساہیوال، گوجرانوالہ، ملتان، سانگلہ ہلز، کامونکی، رائے ونڈ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے اتنے شدید تھے کہ شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اہنے گھروں اور عمارتوں سے باہر آ گئے۔ زلزلے کے 2 جھٹکے شام […]