خبرنامہ پاکستان

خودکش دھماکے میں‌خون کے عطیات کی اپیل

  • لاہور . خودکش دھماکے میں‌خون کے عطیات کی اپیل کی گئی ہے. تمام ہسپتالوں‌میں‌ایمرجنسی نافذ. لوگ غیرضروری سفر میں‌احتیاط کریں.

  • اسلام آباد میدان جنگ بن گیا. مظاہرین ریڈ زون میں‌داخل

    اسلام آباد. سینکڑٍوں‌مظاہرین کا پولیس کے ساتتھ تصادم شدید نوعیت اختیار کر گیا. مظاہرین ریڈ زون میں‌داخل ہو گئے ہیں. مظاہرین پتھرائو کر رہے ہیں جبکہ پولیس کی جانب سے شیلنگ کا سلسلہ جاری ہے. مظاہرین پارلیمنٹ کے اندر جا کر دھرنا دینا چاہتے ہیں. رینجرز کی موجودگی کی وجہ سے مظاہرین آگے نہیں جا […]

  • گلشن اقبال دھماکہ ایسٹر کے موقع پر کیا گیا

    لاہور….گلشن اقبال دھماکہ ایسٹر کے موقع پر کیا گیا . تمام پارکوں‌میں‌مسیحیوں کی بھی بڑی تعداد موجود تھی. دہشت گردوں‌نے دھماکہ کرنے کے لئے خاص طور پر اس دن کا انتخاب کیا اور عوامی جگہ کو نشانہ بنایا. اتوار کے دن چھٹی کی وجہ سے رش بہت زیادہ تھا.دھماکا بھت زور دار تھا جس سے […]

  • چہلم کے ہزاروں شرکاء کی پولیس سے جھڑپیں شیلنگ

    راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) ممتاز قادری کے چہلم کے ہزاروں شرکاءنے اسلام آباد کی طرف مارچ شروع کر دیا ہے ۔ ممتاز قادری کے چہلم کے سلسلے میں ملک بھر سے قطار در قطار ہزاروں کی تعداد میں لوگ لیاقت باغ راولپنڈی جمع ہوئے تھے جہاں اسلام آباد کی طرف مارچ کرنے کا اعلان کر دیا […]

  • لاہور : گلشن اقبال پارک میں خودکش دھماکہ، 58 افراد شہید، 200خمی

    بریکنگ نیوز: لاہور کے علامہ ا قبال ٹائون میں گلشن اقبال میں دہشت گردوں نے دھماکہ کر دیا، 30 افراد شہید اور درجنوں زخمی، تفصیلات کے مطابق بارودی دھماکے میں30 سے زاید افراد شہید ہو گئے ہیں ، ان میں بچے بھی شامل ہیں دھماکہ گیٹ نمبر ایک کے ساتھ ہو اجہاں بچوں کے لئے […]

  • ایران کے صدر حسن روحانی کا پریس کانفرنس سے خطاب

    پاکستان کے ساتھ ریل، سڑک اور بحری روابط قائم کرنا چاہتے ہیں، گیس اور بجلی کے منصوبوں پر عمل پیرا ہیں، گوادر کا مستقبل درخشاں ہے، وسط ایشیاء، روس اور یورپ سمیت پورا خطہ اس منصوبے سے مستفید ہوگا، پاکستان اور ایران گہری دوستی اور برادرانہ تعلقات کے رشتے میں بندھے ہوئے ہیں، دونوں ملکوں […]