خبرنامہ پاکستان

قومی اسمبلی میں افغان پارلیمان کے سپیکر اوران کے ہمراہ آنے والے مہمانوں کا بھرپورخیر مقدم

  • اسلام آباد ۔(اے پی پی) قومی اسمبلی میں حکومت اوراپوزیشن سے تعلق رکھنے والے اراکین نے افغان پارلیمان کے سپیکر اوران کے ہمراہ آنے والے مہمانوں کا بھرپورخیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان باہمی‘ تاریخی‘ ثقافتی اور مذہبی رشتوں میں جڑے ہوئے ہیں‘ افغانستان میں استحکام پاکستان کے لئے لازم ہے‘ […]