اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سابق وزیر خزانہ اسحٰق ڈار اوران کی اہلیہ کے سفارتی پاسپورٹ منسوخ کرنےکا فیصلہ کرلیا۔ کچھ نجی ٹیلی ویژن چینلز پر نشر ہونے والی رپورٹس کے مطابق اس سلسلے میں وزارت خارجہ امور کی جانب سے ڈائریکٹر جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کو خط ارسال کیا جاچکا ہے۔ 6 ستمبر […]
خبرنامہ پاکستان
حکومت نے اسحٰق ڈار کا سفارتی پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور میں بارش سے موسم خوشگوار، بادلوں اور سورج میں آنکھ مچولی
لاہور میں بارش سے موسم خوشگوار، بادلوں اور سورج میں آنکھ مچولی لاہور: (ملت آن لائن) لاہورمیں علی الصبح بوندا باندی نے موسم خوشگوار کر دیا ، محکمہ موسمیات کے مطابق دن بھر بادلوں اور سورج کی آنکھ مچولی جاری رہے گی۔ لاہور میں آسمان پر گہرے بادلوں کا راج ہے، صبح سویرے بعض علاقوں […]
-
اسلام آباد: تجاوزات کیخلاف دوسرا روز، شادی ہال، پٹرول پمپ مسمار
اسلام آباد: تجاوزات کیخلاف دوسرا روز، شادی ہال، پٹرول پمپ مسمار اسلام آباد: (ملت آن لائن) شہر اقتدار اسلام آباد میں سی ڈی اے، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا تجاوزات کے خلاف دوسرے روز بھی آپریشن جاری رہا۔ شاہراہ کشمیر کے اطراف میں بنی غیر قانونی مارکیز، شادی ہال، پٹرول پمپ گرادیئے […]
-
کراچی میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت 2 افراد قتل، لاشیں برآمد
کراچی میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت 2 افراد قتل، لاشیں برآمد کراچی: (ملت آن لائن)کراچی میں ایک مکان سے خاتون سمیت 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں جن پر تشدد کے نشانات ہیں، پولیس کے مطابق دونوں کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا، واردات کرکے فرار ہونے والے مقتولہ خاتون کے […]
-
وفاقی وزیراطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کی خصوصی دعوت پر ان کے سعودی ہم منصب ڈاکٹرعواد بن صالح العواد جمعہ کو وفد کے ہمراہ دورہ پر پاکستان پہنچیں گے
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کی خصوصی دعوت پر ان کے سعودی ہم منصب ڈاکٹر عواد بن صالح العواد آج (جمعہ کو) وفد کے ہمراہ دورہ پر پاکستان پہنچیں گے، سعودی وزیر اطلاعات وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات کریں گے۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد […]
-
آزاد کشمیر: سیاحتی میلے میں عارفانہ کلام کی ایک شام، شہریوں کی بھرپور دلچسپی
آزاد کشمیر: سیاحتی میلے میں عارفانہ کلام کی ایک شام، شہریوں کی بھرپور دلچسپی مظفرآباد: (ملت آن لائن) محکمہ سیاحت آزاد کشمیر کے زیراہتمام سیاحتی میلے میں عارفانہ کلام کی ایک شام منائی گئی جس میں ملک بھرسے آئے نامور فنکاروں نے اپنے فن کے جوہر دکھائے، تقریب میں لوگوں نے خصوصی دلچسپی ظاہر کرتے […]
-
جی ایچ کیو میں یوم دفاع و شہدا تقریب، بلاول بھٹو کو شرکاء نے گھیر لیا
جی ایچ کیو میں یوم دفاع و شہدا تقریب، بلاول بھٹو کو شرکاء نے گھیر لیا راولپنڈی: (ملت آن لائن) جی ایچ کیو راولپنڈی میں منعقد یوم دفاع و شہدا تقریب میں موجود بلاول بھٹو زرداری کو شرکاء نے گھیر لیا، سیلفیاں بنائیں اور آٹو گراف لیے۔جی ایچ کیو راولپنڈی میں منعقد یوم دفاع و […]
-
نیب ریفرنس: یوسف رضا گیلانی سمیت دیگر ملزمان کو نوٹسز جاری
نیب ریفرنس: یوسف رضا گیلانی سمیت دیگر ملزمان کو نوٹسز جاری اسلام آباد: (ملت آن لائن) رجسٹرار احتساب عدالت نے نیب ریفرنس میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سمیت دیگر ملزمان کو نوٹسز جاری کر دئیے، تمام ملزمان کو ہدایت کی گئی ہے کہ 26 ستمبر کو اسلام آباد کی احتساب عدالت نمبر دو میں […]







