خبرنامہ پاکستان

سراج الحق کا مراد علی شاہ کو فون

  • لاہور: (ملت+اے پی پی) سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ جماعت اسلامی فیصلے کی تحسین اور اس کا خیرمقدم کرتی ہے، امید ہے آئندہ بھی کبھی آئین سے متصادم کوئی قدم نہیں اٹھایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی برادری کے ہر فرد کا احترام کرتے ہیں خواہ اس کا تعلق کسی بھی مذہب […]

  • کرپشن کے خلاف آگاہی مہم انتہائی کامیاب رہی ہے: چیئرمین نیب

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) چیئرمین قومی احتساب بیورو قمرزمان چوہدری نے کہا ہے کہ 2016میں کرپشن کے خلاف آگاہی مہم انتہائی کامیاب رہی ہے اور یہ مہم 2017میں بھی جاری رہے گی۔ نیب پاکستان کو بدعنوانی سے پاک کرنے کیلئے پرعزم ہے کیونکہ بدعنوانی کینسر کی طرح ملک کو نقصان پہنچاتی ہے،قومی احتساب آرڈیننس […]

  • سکھر بیراج کی سالانہ مرمت کیلئے 7 نہروں کو بند کر دیا

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی ) انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) نے سکھر بیراج کی سالانہ مرمت کیلئے بیراج اور اس سے متصل 7 نہروں کو بند کر دیا۔ہفتہ کو ارسا حکام کے مطابق سکھر بیراج اور اس سے متصل 7 نہریں بند کر دی گئی ہیں، سکھربیراج کوشیڈول کیمطابق سالانہ مرمت کیلئے بندکیاگیا ، […]

  • اسلام آباد سے پروفیسرسلمان حیدر لاپتہ ہوگئے

    فاطمہ جناح یونیورسٹی:(ملت+آئی این پی) کے پروفیسر،شاعر اور انسانی حقوق کےکارکن سلمان حیدر اسلام آباد سے لاپتہ ہوگئے۔ سلمان حیدر کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ سلمان حیدر گزشتہ رات بنی گالا کہ علاقہ سے لاپتہ ہوئے ۔ شہرہ آفاق نظم “میں بھی کافر تو بھی کافر” کے خالق معروف شاعر وسماجی کارکن سلمان […]

  • سلیم مانڈوی والا نے ایف بی آر کی آڈٹ پالیسی کو تباہ کن قراردیدیا

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین و پیپلز پارٹی کے رہنماء سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) کی آڈٹ پالیسی کو تباہ کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایف بی آر ایماندار ٹیکس گزاروں کو پریشان کرنے میں مصروف ہے،9 […]

  • اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل پاک بھارت ثالثی پر رضامند

    اقوام متحدہ:(ملت+اے پی پی) میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل پاکستان اور بھارت کے درمیان غیرجانبدار ثالث کاکردار ادا کرنےکیلئےتیارہیں۔ ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ بھارتی مداخلت سے بڑھتی کشیدگی کے خاتمے کیلئے اقوام متحدہ کو کردار ادا کرنا ہوگا، نئے جنرل سیکریٹری کو […]

  • سرکاری محکموں کوماموں بنانے والاجعلی وزیرگرفتار

    لاہور: (ملت+اے پی پی) ایف ائی اے نے جعلی وفاقی وزیربن کر وزیراعظم، صوبائی وزرائے اعلیٰ اور جج سمیت مختلف وفاقی و صوبائی اداروں کو ماموں بنانے والے نوسربازکو گرفتارکرلیا۔ ایف آئی کی جانب سے وزیراعظم اورجج سمیت تمام وفاقی اورصوبائی اداروں کوجعلی وفاقی وزیربن کرفراڈ کرنے والے سلامت علی چوہان کوگرفتارکرلیا ہے، سلامت علی […]

  • فوجی عدالتوں کی مدت ختم

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) سانحہ آرمی پبلک سکول کے بعد دہشتگردوں کے مقدمات فوری نمٹانے کیلیے خصوصی عدالتوں کا قیام 21 ویں ترمیم کے تحت ایکٹ 2015 کے ذریعے عمل میں لایا گیا تھا جس کی مدت آج مکمل ہوگئی ہے۔ یہ عدالتیں وزیراعظم نوازشریف کی صدارت میں ہونے والی اے پی سی کے متفقہ […]