خبرنامہ پاکستان

اوورسیزپاکستانی اور ہیومن ریسورس ڈیویلپمنٹ نےکمیٹی تشکیل دیدی

  • اسلام آ باد ( آ ئی این پی ) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانی اور ہیومن ریسورس ڈیولپمنٹ نے اوپی ایف ہاوسنگ سکیم اور سینٹ ہاوسنگ سوسائٹی کے درمیان پانی کی گزر گاہ کے تنازعہ پر ذیلی کمیٹی تشکیل دے دی،کمیٹی نے بنوں ژوب اور شہباز عظمت خیل میں ورکر ویلفیئر فنڈز کے […]

  • نیب کے چیئرمین کا تقرر چیف جسٹس کے ذریعے ہونا چاہیے: سراج

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ نیب کے چیئرمین کا تقرر وزیراعظم اوراپوزیشن لیڈر کریں گے تو اس کا باپ بھی وزیراعظم کا احتساب نہیں کر سکتا،نیب کے چیئرمین کا تقرر چیف جسٹس کے ذریعے ہونا چاہیے، جماعت اسلامی نے 8ماہ قبل بل پیش کیاتھاکہ نیب […]

  • مشینری اور آلات کی درآمد پر ٹیکس اور ڈیوٹی میں چھوٹ کی منظوری

    اسلام آباد: (ملت+ آئی این پی )کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی)نے لاہور اورنج لائن میٹروٹرین منصوبے کے لئے مشینری اور آلات کی درآمد پر ٹیکس اور ڈیوٹی میں چھوٹ دینے کی منظوری دے دی، ای سی سی نے فیصلہ کیاکہ مناسب وقت پر کراچی ،کوئٹہ اور پشاور میں ریلوے کے ماس ٹرانزٹ منصوبوں […]

  • پاناما کیس؛ سچ تک پہنچنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے

    اسلام آباد:(ملت+اے پیپی) سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کرنے والے بینچ کے سربراہ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ سچ تک پہنچنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا لارجر بینچ پاناما کیس کی سماعت کررہا ہے، سماعت کے آغاز پر […]

  • بغلیں بجانے والے وزرا منہ چھپاتے پھریں گے،شیخ رشید

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی )عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاناما لیکس ایک زندہ حقیقت ہے ،اس کیس سے پاکستان کا کھویا ہوا وقار واپس آئے گا، عدالتی ریماکس پر وزراء پریس کانفرنس کر کے روزانہ بغلیں نہ بجائیں،بغلیں بجانے والے وزرا منہ چھپاتے پھریں گے۔سپریم کورٹ کے […]

  • طیبہ تشدد کیس زیادہ اہم ہے؛ عمران

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ طیبہ تشدد کیس زیادہ اہم ہے،سپریم کورٹ نے معاملے کا نوٹس لیکر بہت اچھا کیا۔وہ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کررہے تھے ۔ انہوں نے طیبہ تشد کیس کے حوالے سے کہا کہ بچی کیساتھ انصاف ہونا چاہیے […]

  • پاکستان کا کسی ملک کے خلاف عالمی اتحاد کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ

    کراچی:(ملت+اے پی پی) وفاق نے ملک کی خارجہ پالیسی کی آئندہ حکمت عملی کے حوالے سے گائیڈ لائنز طے کرلی ہیں ۔خارجہ پالیسی آئندہ حکمت عملی کی گائیڈ لائنز میں طے کیا گیا ہے کہ پاکستان کسی بھی ایسے عالمی اتحاد کا حصہ نہیں بنے گا جو کسی بھی ملک کے خلاف ہویا عالمی امن […]

  • طیبہ تشدد ازخود نوٹس؛ 3 دن میں تحقیقاتی رپورٹ طلب

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) سپریم کورٹ نے ڈی آئی جی اسلام آباد پولیس کو طیبہ تشدد کیس کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بنانے کا حکم دیتے ہوئے 3 روزمیں رپورٹ طلب کرلی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دورکنی بینچ نے ایڈیشنل سیشن جج کے گھر ملازمہ پرتشدد کے […]