اھم خبریں

کشمیر کے مسئلہ پر تمام سیاسی جماعتیں یک جان ہیں۔ سینیٹر کامل علی آغا

  • اسلام آباد ۔3اکتوبر(اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سینٹ میں پارلیمانی لیڈر سینیٹر کامل علی آغا نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان کا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم و انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور موجودہ ملکی صورتحال پر پارلیمانی پارٹیوں کا اجلاس بلانے کا مثبت فیصلہ ہے۔ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے […]